Save Forest Ecosystem

Save Forest Ecosystem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Save Forest Ecosystem, Government Organization, Sindh, Sindh.

🌿 Save Forest Ecosystem
درخت ہماری سانس ہیں — جنگلات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے
قدرت کو بچائیں، ماحول کو سنواریں
آیئے مل کر ہرے بھرے پاکستان کے لئے قدم بڑھائیں 🌍🌱

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر مارچ کی تنخواہ اور پنشنرز کو پنشن 16 مارچ کو ایڈوانس دینے کا فیصلہ ...
02/03/2026

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر مارچ کی تنخواہ اور پنشنرز کو پنشن 16 مارچ کو ایڈوانس دینے کا فیصلہ نوٹیفکیشن جاری ۔

02/03/2026

عیدالفطر کے موقع پر تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی 16 مارچ کو کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

26/02/2026

رات جیوقت غلام حیدر قاضی ع فاریسٹ گارڈ زبیر سر

وھی کان موٹر سائیکل ع روق رقم موبائل فون فر کری فرار ٹی ویا

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉ہمیں فخر ہے کہ ہمارے معزز آفیسر واجد علی سولنگی نےGHG Accounting Lead Verifier (ISO 14064 Se...
26/02/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے معزز آفیسر واجد علی سولنگی نے
GHG Accounting Lead Verifier (ISO 14064 Series) کی بین الاقوامی سرٹیفکیشن کامیابی سے حاصل کی ہے، جو کہ Intertek کی جانب سے جاری کی گئی۔
یہ کامیابی اُن کی محنت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ماحولیاتی ذمہ داری سے وابستگی کا واضح ثبوت ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔
یہ ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے 🌿

"Forest Department ke officers aur staff ko blackmail karne ki koshish karne walon ko sakhti se deal kiya jayega.Qanoon ...
24/02/2026

"Forest Department ke officers aur staff ko blackmail karne ki koshish karne walon ko sakhti se deal kiya jayega.
Qanoon sab ke liye barabar hai — kisi ko bhi blackmail ki ijazat nahi di jayegi."

17-Feb-2026 06:00hrs*پاڻي جي صورتحال* سڪردو گرمي پد 0.0//10.0.-.-./.- :/.°C☀سڪردو ڊسچارج 6,900 csپرتاب پل 10,400 csبشام ...
18/02/2026

17-Feb-2026 06:00hrs
*پاڻي جي صورتحال*
سڪردو گرمي پد 0.0//10.0.-.-./.- :/.°C☀
سڪردو ڊسچارج 6,900 cs
پرتاب پل 10,400 cs
بشام ڊسچارج 14,800 cs
تربيلا ليول 1482.42 ⌛(1550.00 MCL)
2.326 MAF) (Max MAF 5.728)
*درياء سنڌ* 🔁تربيلا اِن فلو ⬇14200 آئوٽ فلو ⬆35000 (MD)
*درياء ڪابل* 10100(MD)
● *ڪالا باغ ب* D/S 42145 U/S 46145
•ٿل ڪئنال 4000=
چشما ليول 643.2 ⌛(ذخيرو 0.091 MAF)
*چشما* اِن فلو⬇39480 آئوٽ فلو⬆42000
(Pond Dep -2520 )
(GTC nil) چشما جھلم لنڪ ڪئنال Closed=
چشما رائٽ بئنڪ ڪئنال Closed-=
● *تونسا ب* D/S 38200 U/S 43500
•تونسا پنجند لنڪ Closed=
•مظفر ڳڙھ ڪئنال Closed
•ڊيراغازي خان 4800=
•ڪڇي ڪئنال = 500

■منگلا ليول 1189.2 (1242.00 MCL)
3.605 MAF) (Max MAF 7.277)
*درياء جھلم* 🔁منگلا اِن فلو ⬇7400 آئوٽ فلو⬆ 52000 (MD)
*درياء چناب* مرلا D/S 4000 U/S 10900 06.00hrs

● *ترمو* D/S 20800 U/S 27300
● *پنجند* D/S 6500 U/S 10500

*گڊو بئراج* D/S 29546 U/S 33209
پانڊ ليول R 252.4. L 252.4
(Pond Depeletion 00)
بيگاري سنڌ فيڊر Closed=
•ڊزرٽ پٽ فيڊر 1940=
•گھوٽڪي فيڊر 1723=
•ريني ڪئنال Closed=
گڊو ڪُل ڊسچارج 3663= )
گڊو مان سنڌ (2000}18+)
(گڊو ايلوڪيشن سنڌ 1700)
گڊو مان بلوچستان 1818==
بلوچستان PF انڊينٽ 1800
بلوچستان ايلوڪيشن 2010

*سکر بئراج* D/S 7500 U/S 28080
پانڊ ليول (R 196.0.) (L 195.8.)
(Pond Dep -1000)
•روھڙي ڪئنال 8000=
•نارا ڪئنال 8000=
•خيرپور ايسٽ 1050=
•خيرپور ويسٽ 950=
•کيرٿر اين ڊبليو سي 1950 =
•رائس Closed=
•دادو ڪئنال 1630=
سکر ڪُل ڊسچارج (21580 )
سکر مان سنڌ کي 20900=(%33-)
سکر مان بلوچستان (گڙنگ) 600 =
》سکر سنڌ ايلوڪيشن 31100《
》بلوچستان ايلوڪيشن 700《
بلوچستان KThar انڊينٽ 700 cs
منڇر ڍنڍ ليول 110.9 فٽ
دادو مورو پُل گيج 112.5 ./ ft
ڪينجھر ڍنڍ 48.5 Ft
*ڪوٽڙي بئراج* D/S 245 U/S 6165
(پانڊ ليول 66.0) (P Storage +00)
•ڪلري بگھاڙ فيڊر 2590=
•اڪرم واھ (چينل) 1930=
•اولڊ ڦليلي (پڃياري) 700=
•نيو ڦليلي (گوني) 700=
(ڪوٽڙي ڪُل ڊسچارج 5920 ) (%20+)
ڪوٽڙي ايلوڪيشن 4900 %56 SIDA Share
سنڌ ايلوڪيشن 37,700 (As Per 91 Accord)
(سنڌ شيئر 39,500)
(سنڌ انڊينٽ 42,000)
w.r.t Share (ارسا رليز 42,000)
سنڌ ڪُل بئراج ڊسچارج (BWD)(28,600)24-)
》》دريائن ۾ پاڻي جي ڪُل آمد 38,400 ڪيوسڪ
》》ڪُل اخراج 104,200 ڪيوسڪ
》》ڊيمن ۾ ڪُل ذخيرو (6.022 MAF) (45.2%)
.

حکومتِ سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے رم...
18/02/2026

حکومتِ سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے رمضان کے اوقات کار حسبِ ذیل مقرر کیے جاتے ہیں:

رمضان کے اوقات کار

Ramadan office timing-2026 by Sindh Govt
17/02/2026

Ramadan office timing-2026 by Sindh Govt

*1 رمضان تي سيونگ اڪائونٽ ۾ پيل 503529 روپين کان مٿي جي امائونٽ تي زڪوات 2.5% ڪٽي ويندي*
17/02/2026

*1 رمضان تي سيونگ اڪائونٽ ۾ پيل 503529 روپين کان مٿي جي امائونٽ تي زڪوات 2.5% ڪٽي ويندي*

فاريسٹ ڈویژن سکھروزیراعلیٰ سندھ کے مشیر محترم میر بابل خان بھیو کے سخت احکامات اور بالا افسران کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئ...
16/02/2026

فاريسٹ ڈویژن سکھر
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر محترم میر بابل خان بھیو کے سخت احکامات اور بالا افسران کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر ضیاءُ اللہ لغاری کی جانب سے کیٹی شاہ کے علاقے میں رات کے وقت درختوں کی غیر قانونی کٹائی کی اطلاع ملنے پر سخت نوٹس لیا گیا۔
حالات خراب ہونے کے باعث بند سے باہر رینج فارسٹ آفیسر سعید احمد کوسو کی نگرانی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ چیکنگ کے دوران صبح سویرے لکڑی سے بھرے تین لوڈر رکشے پکڑ لیے گئے۔
بعد ازاں کیٹی شاہ فارسٹ کے گشت کے دوران معلوم ہوا کہ جنگل کے کمپارٹمنٹ نمبر C-5 اور D-5 میں بھی نقصان کیا گیا ہے، جس میں دیگر افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔
ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر خود پولیس اسٹیشن کھڈھری پہنچے اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل سے رابطہ کرکے قانونی کارروائی کے لیے تعاون حاصل کیا۔
فاريسٹر کیٹی شاہ بلاک غلام حیدر بھیو کی مدعیت میں پولیس اسٹیشن کھڈھری میں 6 نامزد ملزمان اور 3 لوڈر رکشوں کے خلاف چالان کیا گیا، جبکہ دو ملزمان کو گرفتار کر کے ایف آئی آر نمبر 02/2026 مورخہ 15-02-2026 درج کی گئی۔
ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر نے روہڑی رینج کے رینج فارسٹ آفیسر سعید احمد کوسو، فاريسٹر غلام حیدر بھیو، زبیر احمد سروہی اور دیگر اسٹاف کو ساری رات نگرانی کرتے ہوئے لکڑی سے بھرے رکشے پکڑنے پر شاباش دی۔
ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر ضیاءُ اللہ لغاری نے سخت ہدایات جاری کیں کہ درختوں کی غیر قانونی کٹائی میں جو بھی ملوث پایا گیا، چاہے وہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، اس کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
مزید برآں اگر کوئی فارسٹ اسٹاف ملوث ثابت ہوا یا غفلت کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے معطل کیا جائے گا۔
آخر میں ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر کی جانب سے ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کا بروقت تعاون پر شکریہ ادا کیا گیا۔

13/02/2026

فاريسٹ ڈویژن سکھر
تاریخ: 13/02/2026
صوبۂ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کے مشیر، عزت مآب مير بابل خان ڀيو کی سخت ہدایات اور اعلیٰ افسران کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے، ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر ضیاء اللہ لغاری نے کیٹی شاہ بلاک، روہڑی رینج میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی۔
بلاک آفیسر زبیر احمد کی شکایت پر پولیس اسٹیشن کھڈہری میں روشن انڑ، گل محمد، عامر، اللہ بڑھایو ذات انڑ، نور محمد مہر اور تین نامعلوم قبضہ خوروں کے خلاف ایف آئی آر نمبر 1 مؤرخہ 13/02/2026 درج کرائی گئی۔
ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر نے کہا کہ عزت مآب میر بابل خان بھيو کی ہدایات کے مطابق درختوں کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث کسی بھی شخص کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر نے بروقت کارروائی کرنے پر رینج فارسٹ آفیسر روہڑی سعید احمد کھوسو اور تمام عملے کو شاباش دی۔
انہوں نے واضح کیا کہ اگر کوئی بھی شخص درخت کاٹنے یا جنگلات کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ڈویژنل فارسٹ آفیسر سکھر نے ایس ایس پی سکھر اظہر حسین مغل کا بروقت تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا۔

تمام اسکولوں میں شجرکاری مہم شروع کرنے کا حکم، طلبہ کی شمولیت، پودوں کی دیکھ بھال اور ہفتہ وار رپورٹنگ لازمی قرار
10/02/2026

تمام اسکولوں میں شجرکاری مہم شروع کرنے کا حکم، طلبہ کی شمولیت، پودوں کی دیکھ بھال اور ہفتہ وار رپورٹنگ لازمی قرار

Address

Sindh
Sindh

Telephone

+923151826706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Save Forest Ecosystem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share