PMLN SMT Kashmore

PMLN SMT Kashmore SOCIAL AND POLTICAL WORKER

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding the country's economy, in Islamabad on 3 October 2025.
04/10/2025

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding the country's economy, in Islamabad on 3 October 2025.

Pakistan stands tall  united in strength, pride, and unshakable resilience.
04/10/2025

Pakistan stands tall united in strength, pride, and unshakable resilience.

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاساجلاس میں مجموع...
04/10/2025

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں مجموعی اقتصادی صورتحال، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر مستحکم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اقتصادی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہوگا اور انکی شمولیت کو یقینی بنایا جائے. وزیر اعظم

وزیراعظم کی متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

حالیہ مثبت معاشی رجحان غیر ملکی سرمایہ کاروں کے پاکستانی معیشت میں اعتماد کا عکاس ہے، وزیراعظم

شفافیت، بین الاقوامی معیار کے مطابق معاشی پالیسیوں کی تشکیل اور پالیسیوں پر فوری عملدرآمد کے ذریعے پاکستان کو خطے میں سرمایہ کاری کا پرکشش مرکز بنایا جائے گا، وزیراعظم

حکومت عوامی فلاح و بہبود اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے سرمایہ کاری کے تمام مواقع کو بروئے کار لائے گی، وزیراعظم

ہماری جاری معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو ایک نئی سمت دی ہے اور اس جدت اور شفافیت کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ھے. وزیر اعظم

سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ تجارت کو بھی فروغ دینا ہماری پالیسی کا حصہ ہے. وزیر اعظم

اجلاس میں توانائی، انفراسٹرکچر، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبے میں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی

اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر تجارت جام کمال خان، وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر ماحولیات ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین، وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

اہلِ پنجاب کی جانب سے وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں خیرمقدمی مہم
03/10/2025

اہلِ پنجاب کی جانب سے وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں خیرمقدمی مہم

03/10/2025

سوشل میڈیا ٹیم تحصیل تگوانی کے صدر کے لیے تین نام سامنے اگئے ہیں غور و فکر جاری تمام دوستوں کی مشاورت کے بعد صدر کو مقرر کیا جائے گامسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ کشمور کندہ کوٹ صدر شفیق احمد پنھور
رپوٹ جاری کند
ترجمان سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ کشمور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی بلندیوں کو چھوتے ہوئے 1,69,000 پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا یہ ناصرف سرمایہ کاروں کے اعت...
03/10/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی بلندیوں کو چھوتے ہوئے 1,69,000 پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا یہ ناصرف سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے بلکہ ملک کی معاشی سمت میں بہتری کا واضح ثبوت بھی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی معاشی پالیسیوں اور مضبوط فیصلوں کا نتیجہ ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

03/10/2025

عوام سے کیا ہر وعدہ پورا

شہباز شریف کی حکومت میں، نواز شریف کی حکومت میں، مریم نواز کی حکومت میں جوکہ نواز شریف کی حکومت ہے ہم نے عوام سے وہ والے وعدے بھی نبھائے ہیں جو ہم نے کیے بھی نہیں تھے۔

~ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش اور سخت نوٹس۔وزیراعظم کی شہریوں سے پُرامن رہنے کی زو...
03/10/2025

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش اور سخت نوٹس۔

وزیراعظم کی شہریوں سے پُرامن رہنے کی زوردار اپیل۔

وزیراعظم نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے۔

تاہم مظاہرین امن عامہ کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مظاہرین کے ساتھ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں۔

وزیراعظم نے کہا کہ عوامی جذبات کا احترام یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی غیر ضروری سختی سے اجتناب برتیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے کشمیری بھائیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

وزیراعظم نے مظاہروں کے دوران ہونے والے ناخوشگوار واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

وزیراعظم نے احتجاجی مظاہروں سے متاثرہ خاندانوں تک فوری امداد پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔

حکومتی سطح پر مسئلے کے پرامن حل کے لیے وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی میں سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ، وفاقی وزراء سردار یوسف، احسن اقبال، سابق صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان اور قمر زمان کائرہ کو شامل کیا گیا ہے۔

مزید برآں وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مذاکراتی کمیٹی فورا مظفرآباد جائے اور مسائل کا فوری اور دیرپا حل نکالے۔

وزیراعظم نے ایکشن کمیٹی کے اراکین اور قیادت سے اپیل کی ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے تعاون کرے۔

کمیٹی اپنی سفارشات اور مجوزہ حل بلا تاخیر وزیراعظم آفس کو بھجوائے گی تاکہ مسائل کے فوری تدارک کے لیے اقدامات کیے جاسکیں۔

وزیراعظم نے وطن واپسی پر مذاکرات کے عمل کی نگرانی کا اعلان کردیا۔

03/10/2025

"ہمارے یہاں کچھ لوگ اس پروپوزل کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جن کا مقصد صرف سیاست ہے۔ ہم نے اللہ کو راضی کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کی اللہ ہمیں اس مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری مدد کرے۔ میری اپیل ہے کہ اچھے کام کو تنقید کی زد میں نالائیں، آپ کے پیغام پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ خدا کے لیے فلسطین کو سیاست سے پاک رکھیں۔"

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے۔ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450...
03/10/2025

پاکستان ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے۔ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے، جنہیں اسرائیلی افواج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ ان بے لوث کارکنان کا واحد ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ وہ بے کس اور مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد لے جا رہے تھے۔ پاکستان ان تمام کارکنان کی فوری اور غیر مشروط رہائی اور فلسطینیوں تک امداد کی بلا تعطل ترسیل کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسرائیلی بربریت کو فوری طور پر روکنا اور فلسطین میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانا ہی وقت کا سب سے بڑا تقاضا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب ‎مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بورڈ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبات کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
03/10/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب ‎مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بورڈ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبات کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

The future of Pakistan 🇵🇰
03/10/2025

The future of Pakistan 🇵🇰

Address

Kashmore Sindh
Sindh

Telephone

+923053053467

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN SMT Kashmore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share