Followers Of Dost mohammad Rahimoon D/G PPP Tharparker

Followers Of Dost mohammad Rahimoon D/G PPP Tharparker صوبائی وزیر سندھ ماحولیات، آب وہوا کی تبدیلی اور ساحلی ترقی دوست محمد راہموں ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری پ پ پ تھرپارکر
‎ ‎ ‎

08/09/2024

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما سید نوید قمر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر وفاقی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

08/09/2024
08/09/2024
*سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کا مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا** شجرکاری مہم کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم  ...
06/08/2024

*سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کا مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا**

شجرکاری مہم کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کر سکیں گے: صوبائی وزیر دوست محمد راہموں

کراچی، 6 اگست، 2024: سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سندھ ای پی اے) نے خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے اور ماحولیاتی استحکام کو فروغ دینے کے لیے مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا باقاعدہ افتتاح جناب دوست محمد راہموں، معزز وزیر برائے ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی محکمہ، حکومت سندھ نے کیا۔

افتتاحی تقریب میں سیکرٹری برائے ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی محترمہ نبیلہ عمر اور ڈائریکٹر جنرل سندھ ای پی اے نعیم احمد مغل سمیت اہم عہدیداران نے شرکت کی۔

افتتاحی تقریب میں وزیر دوست محمد راہموں نے شجرکاری کی اہمیت پر زور دیا اور کہا، "یہ مون سون شجر کاری مہم ہمارے قدرتی ماحول کو محفوظ رکھنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ درخت کاربن کے اخراج کو کم کرنے، مٹی کے کٹاؤ کو روکنے، اور جنگلی حیات کے لیے مسکن فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس اقدام کے ذریعے، ہم ایک سرسبز اور صحت مند سندھ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔"
Alinawaz Bajeer Information Secretary PPP Taluka Chachro Followers Of Dost mohammad Rahimoon D/G PPP Tharparker Best Leader Tharparkar MPA DOST Muhammad Rahimoon

06/08/2024

Address

Chachro Sindh
Sindh
69170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Followers Of Dost mohammad Rahimoon D/G PPP Tharparker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share