Awaam Raaj Tehreek Sillanwali

Awaam Raaj Tehreek Sillanwali 👉Follow the official account of "Awaam Raaj Tehreek Sillanwali"

👥✊📢⚖️🇵🇰Political Party |

Tehsil

Sillanwali |

District Sargodha

اب ہر علاقے کی نمائندگی عام آدمی کرے گا
10/03/2026

اب ہر علاقے کی نمائندگی عام آدمی کرے گا

اب پرانے کھیل کا وقت ختم ہونا چاہیے ۔۔۔اب فیصلے ایوانوں میں نہی ،عوام کے ہاتھ میں ہوں گے
10/03/2026

اب پرانے کھیل کا وقت ختم ہونا چاہیے ۔۔۔
اب فیصلے ایوانوں میں نہی ،عوام کے ہاتھ میں ہوں گے

فتح مکہ 20 رمضان 8 ہجری کو نبی کریم ﷺ کی قیادت میں مسلمانوں کی ایک شاندار اور پرامن کامیابی تھی۔اس تاریخی دن خانہ کعبہ ک...
10/03/2026

فتح مکہ 20 رمضان 8 ہجری کو نبی کریم ﷺ کی قیادت میں مسلمانوں کی ایک شاندار اور پرامن کامیابی تھی۔
اس تاریخی دن خانہ کعبہ کو 360 بتوں سے پاک کر کے اسے ہمیشہ کے لیے توحید کا مرکز بنا دیا گیا۔
آپ ﷺ نے رحم و کرم کی عظیم ترین مثال قائم کرتے ہوئے اپنے بدترین دشمنوں کے لیے بھی عام معافی کا اعلان کر دیا۔

Address

Tehsil Sillanwali District Sargodha
Sillanwali
40010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Tehreek Sillanwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share