Pakistan Markazi Muslim League Sillanwali

Pakistan Markazi Muslim League Sillanwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Markazi Muslim League Sillanwali, Political Party, Sillanwali.

07/12/2025
23 مارچ ایک تاریخ نہیں، بلکہ ہمارے نظریے کی پہچان ہے۔ یہ وہ دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے فیصلہ کیا کہ پاکستان ایک اسلا...
23/03/2025

23 مارچ ایک تاریخ نہیں، بلکہ ہمارے نظریے کی پہچان ہے۔ یہ وہ دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے فیصلہ کیا کہ پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہوگی، جس کی بنیاد کلمہ طیبہ پر رکھی جائے گی۔آج اگر پاکستان کو صوبائیت، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے تو اس کا حل اور بقا صرف نظریہ پاکستان میں ہے۔

تابش قیوم
ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ

23/03/2025

سلانوالی 126 جنوبی
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع سرگودھا رائے منیر احمد کھرل اور جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا چوہدری محمد محیر گجر کا سحری کچن 126 جنوبی کا دورہ جہاں سے روزانہ کی بنیاد پر ایک ہزار کے قریب لوگوں کی سحری تقسیم کی جاتی ہے

23 مارچ 1940 صرف ایک قرارداد کا دن نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کے عزم، غیرت اور قربانی کادن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب مسلمانوں نے ایک...
23/03/2025

23 مارچ 1940 صرف ایک قرارداد کا دن نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کے عزم، غیرت اور قربانی کادن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب مسلمانوں نے ایک الگ ریاست کا خواب دیکھا،پاکستان مرکزی مسلم لیگ عہد کرتی ہے کہ ہم اپنے اسلاف کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور اس ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھیں گے

خالد نیک گجر
ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ

23/03/2025

تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا
رائے منیر احمد کھرل سیکرٹری جنرل پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع سرگودھا کا تحصیل سلانوالی میں سحری کچن کا دورہ اس موقع پر تحصیل سلانوالی اور شاہ نکڈر کے ذمہ دار جناب مظفر وانی صاحب بھی موقع پر موجود

فلسطینی مسلمانوں سے کلمہ کا رشتہ ،مرکزی مسلم لیگ اہل غزہ کے ساتھ کھڑی ہے،جنرل سیکرٹری سیف اللہ قصوری
21/03/2025

فلسطینی مسلمانوں سے کلمہ کا رشتہ ،مرکزی مسلم لیگ اہل غزہ کے ساتھ کھڑی ہے،جنرل سیکرٹری سیف اللہ قصوری

فلسطینی عوام کو  مدد فراہم کرنے کیلیے مسلم دنیا کو مضبوط حکمت عملی ترتیب دینی ہوگی۔حافظ طلحہ سعید
21/03/2025

فلسطینی عوام کو مدد فراہم کرنے کیلیے مسلم دنیا کو مضبوط حکمت عملی ترتیب دینی ہوگی۔حافظ طلحہ سعید

21/03/2025

خدمت کا رمضان مہم کے تحت ملک گیر سحر و افطار پروگرام آخری عشرے میں بھی جاری رہیں گے، اس مہم کے تحت ہزاروں سحر دسترخوان اور افطار پروگرام ہو رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔
حافظ طلحہ سعید

20/03/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے فروکہ روڈ پر افطاری کرواتے ہوئے (مختصر جھلکیاں )

20/03/2025

سوبھاگہ، شاہ نکڈر روڈ پر مسافروں کو افطاری کرواتے ہوئے

Address

Sillanwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim League Sillanwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share