12/02/2026
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی صحت کے متعلق اہم احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
📌 عمران خان نے ہسپتال منتقل کیے جانے یا میڈیکل گراؤنڈز پر کسی قسم کے ریلیف کی کوئی استدعا نہیں کی۔
📌 سپریم کورٹ نے آئندہ 96 گھنٹوں میں عمران خان کی آنکھوں کا چیک اپ ماہر ڈاکٹرز سے کرانے کا حکم دے دیا۔
📌 چیک اپ کے دوران کسی ایک فیملی ممبر کی موجودگی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
📌 سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ عمران خان نے صحت کے مسائل کی بنیاد پر کسی بھی قسم کا ریلیف لینے سے صاف انکار کر دیا۔ نہ کوئی رونا دھونا، نہ کوئی کمزوری، نہ سیکیورٹی پر کوئی شکوہ۔
جیل میں آنکھ کے مسئلے اور سہولیات کی ناکافی ہونے کا انکشاف ضرور ہوا، مگر اس کے باوجود انہوں نے کسی قسم کی رعایت نہیں مانگی۔ حتیٰ کہ "فرینڈ آف دی کورٹ" کی جانب سے ماہر ڈاکٹرز سے چیک اپ کی تجویز دی گئی، یہ درخواست بھی عمران خان نے خود نہیں کی تھی۔
عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ مضبوط اعصاب کے مالک ہیں۔
❌ نہ کوئی خوف
❌ نہ کوئی بھیک
❌ نہ کوئی این آر او
وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ باہر لوگ پریشان ہیں مگر خان کا دو ٹوک مؤقف ہے:
“میرا محافظ میرا رب ہے، مجھے کوئی خوف نہیں۔”
اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک کھوتے لیڈر کی طرح ۔۔۔۔ نہ قیمے والے نان مانگے، نہ چنے، نہ بونگ پائے، نہ سری پائے، نہاری، حلیم، ہریسہ، حلوہ پوری یا کوئی شاہانہ کھانا… ہاں اگر کچھ مانگا تو صرف کتابیں۔
جس کو اکتوبر 2022 میں منانے کی کوشش کی گئی, جب اس کے پاس ساری حکومتیں تھی, پنجاب تھا, خیبر پختونخوا تھا, گلگت تھا آزاد کشمیر تھا، وہ تب نہیں مانا اس کو نو مئی کے بعد منانے کی کوشش کی گئی وہ تب نہیں مانا، اس کو الیکشن سے پہلے منانے کی کوشش کی گئی وہ تب نہیں مانا ، اس کو 26 نومبر سے پہلے منانے کی کوشش کی گئی وہ تب نہیں ممانا۔ وہ اب کیوں مانے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ اس نظام کے بخیے ادھیڑ کے دم لے گا اور اس سلسلے میں پاکستان کی عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے یہ مشکل وقت ضرور ہے مگر اللہ تبارک و تعالی اس مشکل وقت سے ہمیں ضرور نکالے گا انشاءاللہ
عمران خان زندہ باد
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پائندہ باد