Jamaat-e-Islami District Sialkot

Jamaat-e-Islami District Sialkot Jamaat-e-Islami: Leading the Struggle for Islamic Democracy and Justice 🇵🇰⚖️ مسالک سے پاک فریضہ اقامت دین کی اسلامی تحریک

06/09/2026

🔴 LIVE
لاہور(دھرنا بائیسواں دن): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن وزیراعلیٰ ہاوس مال روڈ پر پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی دھرنے میں پریس کانفرنس سےخطاب کر رہے ہیں۔

05/09/2026

🔴 LIVE
لاہور(دھرنااکیسواں دن): وزیراعلیٰ ہاوس مال روڈ پر پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی دھرنے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔

05/09/2026

جماعت اسلامی پاکستان

05/09/2026
05/09/2026

جماعت اسلامی اگراحتجاج نہ کررہی ہوتی تواب تک
پٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹرسے زیادہ ہوچکی ہوتی

05/09/2026

PPP’s Democratic Double Standards: How Long Will This Political Game Continue?

Always claiming to champion democracy, yet repeatedly relying on political deals, horse-trading and power manoeuvring to shape governments. How long will the nation continue to pay the price for this politics?

نہ دھرنا رکا ہے، نہ رکے گا! 16 اگست سے جاری عوامی جدوجہد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے؛ دھرنے مزید بڑھیں گے، آواز مزید مض...
05/09/2026

نہ دھرنا رکا ہے، نہ رکے گا! 16 اگست سے جاری عوامی جدوجہد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے؛ دھرنے مزید بڑھیں گے، آواز مزید مضبوط ہوگی، اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت عوامی مطالبات کی منظوری تک یہ جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی! ✊

05/09/2026

مینگورہ، سوات: عظیم الشان جلسہ عام

05/09/2026

Gen Z Leader Hafiz Naeem-ur-Rehman on the Land of Swat

05/09/2026

پہلے پہیہ جام پھر اسلام آباد
اب صرف لیوی ختم مارچ نہیں، حکومت گراؤ انقلاب لاؤ مارچ ہو گا

Address

Muradia Road Model Town Sialkot, Punjab
Sialkot

Telephone

+92523550481

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Sialkot:

Shortcuts

Share