13/03/2025
جعفر ایکسپریس میں پیش آنے والا سانحہ ناقابل فراموش اور ناقابل معافی ہے دہشت گرد امن کی زبان سمجھنے سے قاصر ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی مخصوص زبان استعمال کر کے وطن عزیز کو ان ناسوروں سے پاک کریں ان خیالات کا اظہار شہزادہ سید خرم شاہ رہنما پاکستان مسلم لیگ نون