Youthwing uc waterworks PTI sialkot

Youthwing uc waterworks PTI sialkot This is the official page of youthwing uc waterworks PTI sialkot
official website: http://www.insaf.pk/

chalo chalo imran ka sath

ایک اکیلے مردِ قلندر نے کہا تھا میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں۔ آج ہر شہری کہہ رہا ہے میں پاکستان کا مالک ہوں۔ ...
10/02/2024

ایک اکیلے مردِ قلندر نے کہا تھا میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں۔ آج ہر شہری کہہ رہا ہے میں پاکستان کا مالک ہوں۔
بے شک شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے۔

تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میںکوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گی
09/02/2024

تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں
کوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گی

صرف 63 سیٹیں دے کر کٹھ پتلی سے وکٹری سپیچ کروا دی گئی۔ اقتدار کی لالچ میں نواز شریف نے یہ گند بھی اپنے منہ پر مل لیا۔ سف...
09/02/2024

صرف 63 سیٹیں دے کر کٹھ پتلی سے وکٹری سپیچ کروا دی گئی۔ اقتدار کی لالچ میں نواز شریف نے یہ گند بھی اپنے منہ پر مل لیا۔ سفاکیت اور تکبر سے بھرے اس حکمران خاندان کا یہ عبرتناک زوال دکھانے والے رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔

چونا اینا لائیں، جیناں ایس دفعہ سانوں لگا
09/02/2024

چونا اینا لائیں، جیناں ایس دفعہ سانوں لگا

ملتان - یوسف رضا گیلانی۔ ریجیکٹڈ ووٹ: 12665وکٹری مارجن: 293قوم کو الو سمجھا ہوا ہے بھائی لوگوں نے
09/02/2024

ملتان - یوسف رضا گیلانی۔

ریجیکٹڈ ووٹ: 12665
وکٹری مارجن: 293

قوم کو الو سمجھا ہوا ہے بھائی لوگوں نے

الیکشن 2018 کے اگلے ہی دن شہباز شریف نےاس وقت الیکشن کو مسترد اور دھاندلی زدہ قرار دینے کیلئے پریس کانفرنس کی تھی جب ان ...
09/02/2024

الیکشن 2018 کے اگلے ہی دن شہباز شریف نےاس وقت الیکشن کو مسترد اور دھاندلی زدہ قرار دینے کیلئے پریس کانفرنس کی تھی جب ان کی جماعت کو 60 نشستیں مل چکی تھیں مگر آج وہ بالکل چپ بیٹھے ہیں حالانکہ ابھی تک کے نتائج کے مطابق تو ن لیگ کو تقریباً 42 نشستیں ملی ہیں.

بریکنگ 🚨: پورا پاکستان کافی عرصہ سے مرشد کا دیدار کرنا چاہ تھا.الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو ۸ فروری کو ووٹ کرنے کے لیے گر...
06/02/2024

بریکنگ 🚨: پورا پاکستان کافی عرصہ سے مرشد کا دیدار کرنا چاہ تھا.
الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو ۸ فروری کو ووٹ کرنے کے لیے گرمانے کےلیےعمران خان کی کچھ روز قبل جیل ٹرائل سے تصویر پیش خدمت ہے جہاں آپ خان کو پر عزم دیکھ سکتے ہیں

سیالکوٹ والو۔ آ رہے ہو نہ کشمیر ریلی میں شرکت کیلئے؟ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ سیاسی تفریق اور اختلافات سے بالاتر ہو ک...
05/02/2024

سیالکوٹ والو۔ آ رہے ہو نہ کشمیر ریلی میں شرکت کیلئے؟ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ سیاسی تفریق اور اختلافات سے بالاتر ہو کر اہل کشمیر سے ہوئے مظالم کے خلاف گھروں سے نکلیں۔ آج دوپہر 2 بجے سیالکوٹ چیمبر اینڈ کامرس سے رنگپورہ چوک تک۔ میں آپ کا انتظار کروں گی۔

12/01/2024

‏پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
‏امیدوار جو بھی ہو بس ٹکٹ ہونا چاہیے
‏باقی ووٹ صرف عمران خان کا ہے ۔

‏⁦‪ ‬⁩

Address

Islamia Park , Silver Star Road
Sialkot

Telephone

+923338603938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youthwing uc waterworks PTI sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share