Insaf Students Federation Sialkot (OFFICAL)

Insaf Students Federation Sialkot (OFFICAL) Jutice. Knowledge. Tolerance.

This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation (ISF), to join email your details on [email protected]

 طلبہ سیاست کا یوم سیاہ۔ہم تحریک انصاف کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ یونین سے پابندی ہٹا کر جلد از جلد الیکشنز کرو...
09/02/2019


طلبہ سیاست کا یوم سیاہ۔
ہم تحریک انصاف کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ یونین سے پابندی ہٹا کر جلد از جلد الیکشنز کروا ئے
جا ئیں تاکہ پاکستانی جمہوریت جو اس وقت بانجھ پن کا شکار ہے صاحب اولاد ہو سکے۔
میں 10سال طلبہ سیاست سے منسلک ہونے اور اپنے ذاتی مشاہدہ کی بنیاد پر بڑے وثوق سے کہہ سکتاہوں کہ اگر کچھ اصول و ضوابط طے کر کے طلبہ یونین کو بحال کیا جاۓ تو پاکستان کی سیاست میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے۔

گلریز اقبال صدر ISF پنجاب

07/10/2018

اللّلہ پاک وزیر اعظم اسلامی جمھوریہ پاکستان عمران خان کو یونھی ہنستہ مسکراتا رکھنا اور ہمت و طاقت عطا فرما تا کہ وہ ہمیش...
05/10/2018

اللّلہ پاک وزیر اعظم اسلامی جمھوریہ پاکستان عمران خان کو یونھی ہنستہ مسکراتا رکھنا اور ہمت و طاقت عطا فرما تا کہ وہ ہمیشہ کی طرح پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔
آمین ثم آمین

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اور چاروں صوبوں کے وزیراعٰلی
05/10/2018

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اور چاروں صوبوں کے وزیراعٰلی

آئی ایس ایف سیالکوٹ کے حوالے سے یو سی بونکن کے ISF کارکنان کی ارباب چوہدری کی قیادت میں ملاقات، انشااللہ ضلع سیالکوٹ میں...
28/04/2018

آئی ایس ایف سیالکوٹ کے حوالے سے یو سی بونکن کے ISF کارکنان کی ارباب چوہدری کی قیادت میں ملاقات، انشااللہ ضلع سیالکوٹ میں مثالی تنظیم سازی ہو گی۔

Engineer Danial Bajwa (ISF LEADER) INSHA"ALLAH NEXT YOUNGEST MPA CANDIDATE OF PTI. We need your vote and Support in 2018...
24/04/2018

Engineer Danial Bajwa (ISF LEADER) INSHA"ALLAH NEXT YOUNGEST MPA CANDIDATE OF PTI. We need your vote and Support in 2018 Elections. Please share it if you want True, Qualified and Passionate MPA in Sialkot City (PP-45).

Jashn E Azadi Mubarak to all beloved Pakistanis
13/08/2017

Jashn E Azadi Mubarak to all beloved Pakistanis

10/01/2017

Address

Khadim Ali Road, Mubarak Pura
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Sialkot (OFFICAL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Students Federation Sialkot (OFFICAL):

Share