07/09/2026
اسلام آباد-وفاقی وزیر مملکت منصوبہ بندی چوہدری ارمغان سبحانی سے وزیراعظم سے ایوارڈ یافتہ کلین گرین پاکستان انڈیکس کے قومی چیپمین و سماجی راہنما محمد اشفاق نذر،رانا بلال الیاس،چوہدری آفاق نذر،پیر غلام حسین سلطانی اور چوہدری موسیٰ اشفاق نے ملاقات کی اور سماجی کاموں کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا