We Love Imran Khan

We Love Imran Khan Here is the platform provided for all PTI Supporters,, We are all Pakistanis Who think only for Their Country.

میں عمران خان کا سپاہی ہوں، میرے اعصاب مضبوط ہیں،میں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر ایمان رکھنے والا ہوں، مجھے کوئی ن...
26/10/2025

میں عمران خان کا سپاہی ہوں، میرے اعصاب مضبوط ہیں،
میں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر ایمان رکھنے والا ہوں، مجھے کوئی نہیں ڈرا سکتا.

16/10/2025

‏وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل روانہ۔

سہیل آفریدی کو پورے پنجاب کی طرف سے وزیرِ اعلیٰ کے حلف اور منصب سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
15/10/2025

سہیل آفریدی کو پورے پنجاب کی طرف سے وزیرِ اعلیٰ کے حلف اور منصب سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گےلفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے
13/10/2025

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے

13/10/2025

شکریہ عمران خان شکریہ پاکستان تحریک انصاف  سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
13/10/2025

شکریہ عمران خان
شکریہ پاکستان تحریک انصاف
سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

09/10/2025

آپ لاہور کے کسی بھی حلقے میں فئیر الیکشن کروائیں،اگر نتائج 8 فروری سے مختلف ہوئے تو مجھے پکڑ لینا، اگر پی ٹی آئی کو 8 فروری سے بھی زیادہ ووٹ نہ پڑے تو پھر بتائیے گا۔ صحافی عمر دراز گوندل

07/10/2025

عمران خان نے واضح ہدایت جاری کی ہے کہ اس فیصلے پر فوری طور پر عمل کیا جائے فیصلے کے مطابق محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Address

Sialkot
51310

Telephone

+923006143199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Love Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share