اعوام سيالکوٹ

اعوام سيالکوٹ PAKISTAN ZINDABAD ❤️❤️❤️🇵🇰❤️❤️❤️

22/08/2026
جب بھی کوئی فلائیٹ اسلام آباد یا لاہور لینڈ کرتی ہے تو جہاز کا عملہ بھی سوچتا ہو گا کہ کیا خنزیر بھر کر لائے ہیں ہم نے۔ ...
20/08/2026

جب بھی کوئی فلائیٹ اسلام آباد یا لاہور لینڈ کرتی ہے تو جہاز کا عملہ بھی سوچتا ہو گا کہ کیا خنزیر بھر کر لائے ہیں ہم نے۔ حالانکہ یہ مسافر غریب نہیں، ان پڑھ بھی نہیں۔ یہ متوسط ہیں، کُچھ تو کئی نسلوں سے بیرون ملک بھی رہتے ہیں جہاں صفائی کے قوانین کی پابندی بھی کرتے ہیں۔ لیکن جونہی یہ اپنے مُلک کی فلائیٹ میں بیٹھتے ہیں اندر کا خناس اُچھلنے لگتا ہے، DNA میں رچی بسی گندگی اُبل ابل کر نکلتی ہے اور بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب اپنی اوقات پر اتر آتے ہیں۔ پھر ائیرپورٹ سے لے کر اپنے گھر تک ہر جگہ کچرا پھینکتے ہیں، سیاحتی مقامات کو گندا کرتے ہیں۔

شاید مسئلہ تربیت میں ہو یا قانون میں، لیکن اگر غور سے دیکھیں تو مسئلہ DNA میں ملے گا۔

۔ سیاح مقامی ہوں یا اوورسیز، ان پڑھ ہوں یا تعلیم یافتہ، یہ سب “پاکستان” میں کچرا پھینکنا نارمل سمجھتے ہیں۔

20/08/2026

بریکنگ نیوز
مرشد کی ایک اور پیشنگوئی سچ ثابت ہوئ جب اس نے کہا تھا کہ چور جب جیل جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں 🧐

14/08/2026

کیا وقت آگیا ہے پاکستان زندہ باد کچھ پاکستانیوں کی ہی چھیڑ بن گیا پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✌️

03/08/2026

سیالکوٹ میں پیپلز پارٹی کے اپنے ذاتی ووٹ 600 سے 800 تک ہیں۔ باقی ووٹ جیالوں کے بھیس میں چھپے ان یوتھیوں کے تھے جنہوں نے بظاہر الیکشن سے بائیکاٹ کیا ہوا تھا۔
😂😂😂😂

Address

Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اعوام سيالکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اعوام سيالکوٹ:

Shortcuts

Share