Ch gulraiz azeem

Ch gulraiz azeem پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مقصد خدمت انسانیت ہے اور میں تعلقات عامہ ضلع سیالکوٹ کا ذمہ دار ہوں

04/09/2026
01/09/2026

ایس ایچ او وقاص اکبر صاحب کو تھانہ مراد پور تعینات ہونے پر دلی مبارکباد

چوہدری عظیم گجر، صدر رابطہ تنظیم تعلقاتِ عامہ،
عمر یوسف بھٹی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی پی 53،
ثقلین مشتاق اور حفیظ الحسن گجر نے ایس ایچ او وقاص اکبر صاحب کو تھانہ مراد پور تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وقاص اکبر صاحب اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض منصبی میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

Address

Markaz Um Ul Qurah Sialkot
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch gulraiz azeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category