07/01/2025
جنرل سیکرٹری انصاف لائرز فورم ڈویژن گوجرانولہ میاں شکیل احمد ایڈووکیٹ، عدنان صفدر ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پنجاب میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ، میاں بلاول شکیل ایڈووکیٹ، میاں علی نور نے نوجوان سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان نذر کے جنم دن کے موقع پر کیک کاٹا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔