04/07/2026
ایثار کی بیٹی، خدمت کا ایک اور خوبصورت جذبہ ❤️
🌹 **ایثار فیملی کی بیٹی، معزز ممبر اور باقاعدہ ماہانہ ڈونر محترمہ زینب** نے ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے ایثار کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے **ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ مکمل طور پر بلا معاوضہ تیار کرنے** کا اعلان کیا۔
ان کا یہ خوبصورت جذبہ اس بات کی مثال ہے کہ خدمت صرف مالی تعاون تک محدود نہیں، بلکہ اپنے علم، وقت اور صلاحیتوں کو انسانیت کے لیے وقف کرنا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔
ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن محترمہ زینب کے اس خلوص اور تعاون پر تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️