PP-48 Pasrur Sialkot.

PP-48 Pasrur Sialkot. Ch.Khurram Khan Virk MPA PP-48

چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب نے ڈیرہ ذیلدار ہاؤس ورک پر ساتھیوں اور علاقہ معززین سے ملاقات کی، ...
30/08/2026

چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب نے ڈیرہ ذیلدار ہاؤس ورک پر ساتھیوں اور علاقہ معززین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔

چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب کل بروز اتوار، مورخہ 30 اگست 2026 کو صبح سیالکوٹ سٹی اور 04:00 بجے...
29/08/2026

چوہدری خرم خان ورک MPA پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب کل بروز اتوار، مورخہ 30 اگست 2026 کو صبح سیالکوٹ سٹی اور 04:00 بجے سہ پہر عوامی ڈیرہ، ذیلدار ہاؤس ورک پر موجود ہوں گے۔ان شاء اللہ

29/08/2026

چوہدری خرم خان ورک MPA، پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب نے TV Today کو انٹرویو دیتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر (DC) کی اختیارات، چیئرمین اور کونسلرز کے لیے تعلیمی قابلیت کی شرط، بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات سمیت اہم امور پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

28/08/2026
27/08/2026

*پڑھی لکھی اور باشعور قیادت —عوامی خدمت کی پہچان*
چوہدری خرم خان ورک MPA، پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب نے اسمبلی فلور پر محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اپنے مدلل جواب سے ایوان کو آگاہ کیا۔

*فاتحہ خوانی*چوہدری خرم خان ورک MPA، پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب نے ملک جاوید اقبال کی اہلیہ اور  ملک امانت علی ساکن ...
27/08/2026

*فاتحہ خوانی*
چوہدری خرم خان ورک MPA، پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب نے ملک جاوید اقبال کی اہلیہ اور ملک امانت علی ساکن سروبے یونین کونسل چاہڑ باجوہ کی بھابھی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور دعا مغفرت کی۔ اس موقع پر دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔

آپ رحمت اللعالمین ﷺ ہیں، آپ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا۔۔مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلامشمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
26/08/2026

آپ رحمت اللعالمین ﷺ ہیں،
آپ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا۔۔
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PP-48 Pasrur Sialkot. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category