24/04/2026
• صفیہ فاؤنڈیشن نے معذور محمد وقار بھائی کو ٹرائی سائیکل فراہم کی۔
• اب وہ آسانی سے آ جا سکیں گے اور اپنی زندگی کچھ حد تک خود مختاری سے گزار سکیں گے۔
• اس ٹرائی سائیکل کی مدد سے وہ روزگار بھی کما سکیں گے۔
• محمد وقار اور ان کے اہلِ خانہ صفیہ فاؤنڈیشن کے شکر گزار ہیں۔
• اللہ تعالیٰ صفیہ فاؤنڈیشن اور اس کے ڈونرز کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
Safia Foundation