Awaam Raaj Shorkot

07/04/2026

جو تحریک گلیوں سے اٹھتی ہے، وہی ایوانوں پر راج کرتی ہے۔ ul Hassan Syed

لحمدللہ! صرف دو مہینوں میں عوام راج تحریک کی ممبرشپ تقریباً چار لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ 💚پاکستان کی ہر گلی، ہر وارڈ اور ہر ...
07/04/2026

لحمدللہ! صرف دو مہینوں میں عوام راج تحریک کی ممبرشپ تقریباً چار لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ 💚
پاکستان کی ہر گلی، ہر وارڈ اور ہر یونین کونسل میں عوام راج کے متحرک کارکن موجود ہیں۔ انہیں منظم اور فعال بنانے کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب گلی گلی میں عوام کی طاقت بولے گی اور حقیقی معنوں میں عوام کا راج قائم ہوگا۔ ✊


Iqrar ul Hassan - Tehreek

05/04/2026

قیادت چند لوگوں کی نہیں آپ سب کی ہے۔
آج کا کارکن، کل کا لیڈر۔
ul Hassan Syed

03/04/2026

لیڈر ایک شخص نہیں ہوتا، صدیوں میں پیدا نہیں ہوتا۔
ہر نوجوان میں اللہ نے قیادت کی صلاحیت رکھی ہے۔
بس ہمیں انہیں پہچان کر موقع دینا ہے۔
ul Hassan Syed

01/04/2026

سال گزر گئے… مگر اس78 ملک نے آج تک ایک مڈل کلاس وزیراعظم نہیں دیکھا۔ جس نے غربت، لوڈشیڈنگ اور بیروزگاری دیکھی ہو- وہ بدلے گا پاکستان۔
ul Hassan Syed

کیا آپ نے کبھی وزیرِاعظم بننے کا سوچا؟اب آپ کو سوچنا شروع کرنا چاہیے۔
01/04/2026

کیا آپ نے کبھی وزیرِاعظم بننے کا سوچا؟
اب آپ کو سوچنا شروع کرنا چاہیے۔

شورکوٹ کے غیرت مند نوجوانو! ⚡کب تک ہم صرف نعرے لگانے اور دوسروں کی کرسیاں بچانے کے لیے استعمال ہوں گے؟ اب وقت ہے کہ ہم خ...
01/04/2026

شورکوٹ کے غیرت مند نوجوانو! ⚡
کب تک ہم صرف نعرے لگانے اور دوسروں کی کرسیاں بچانے کے لیے استعمال ہوں گے؟ اب وقت ہے کہ ہم خود فیصلہ ساز بنیں۔ اقرار الحسن کی "عوام راج" تحریک کا مقصد پڑھے لکھے اور مخلص نوجوانوں کو آگے لانا ہے۔
اگر آپ شورکوٹ کے نظام کو بدلنا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ جڑئیے!

س مشکل وقت میں شہباز شریف حکومت نے اپنا پروٹوکول، اپنا شاہانہ خرچ اور اپنا لامحدو مفت پٹرول ختم کرنے کی بجائے غریب عوام ...
31/03/2026

س مشکل وقت میں شہباز شریف حکومت نے اپنا پروٹوکول، اپنا شاہانہ خرچ اور اپنا لامحدو مفت پٹرول ختم کرنے کی بجائے غریب عوام کا مزید تیل نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی لیٹر 55 روپے بڑھانا غربت زدہ لوگوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے برابر ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔
‏حکمرانوں کے امریکہ آگے لیٹنے سے اگر ملک کے غریبوں کی روٹی پوری ہو رہی ہوتی تو چلیں ہم اِس پر خاموش ہو جاتے۔۔۔ لیکن سولر پالیسی، قیامت خیز مہنگائی، پٹرول کی قیمتیں، بجلی کے ہوشربا بِل، بے روزگاری۔۔۔۔ غریب مارا جا رہا ہے۔ نہ غیرت رہی نہ غربت کم ہوئی۔

"ووٹ اس کا جو ہمارے بچوں کے مستقبل کی بات کرے، نہ کہ اپنی نسلوں کے اقتدار کی!"شورکوٹ میں اب چلے گا صرف عوام راج۔ ✌️
30/03/2026

"ووٹ اس کا جو ہمارے بچوں کے مستقبل کی بات کرے، نہ کہ اپنی نسلوں کے اقتدار کی!"
شورکوٹ میں اب چلے گا صرف عوام راج۔ ✌️

جن کے لیے آپ جیوے ای جیوے اور آوے ای آوے کے نعرے لگاتے ہیں اُن میں اللہ کے کیا کوئی الگ مشین لگا کر بھیجا ہوتا ہے جو آپ ...
30/03/2026

جن کے لیے آپ جیوے ای جیوے اور آوے ای آوے کے نعرے لگاتے ہیں اُن میں اللہ کے کیا کوئی الگ مشین لگا کر بھیجا ہوتا ہے جو آپ یا آپ کے بچوں میں نہیں ہے؟ آپ، آپ کی اولاد یا آپ کی نسلوں میں سے کوئی وزیراعظم کیوں نہیں ہو سکتا؟ عوام راج تحریک اس ملک کے عام لوگوں کو اقتدار میں لانے کی تحریک ہے۔

‏عوام راج اس وقت  ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔۔l یہ اس ملک کے عام لوگوں کا ٹرینڈ ہے۔ یہ ایک ایسی تحریک کا ٹرینڈ ہے جس ...
15/03/2026

‏عوام راج اس وقت ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔۔l یہ اس ملک کے عام لوگوں کا ٹرینڈ ہے۔ یہ ایک ایسی تحریک کا ٹرینڈ ہے جس کا آغاز ہوئے ابھی دو مہینے ہوئے ہیں، جس کے پاس کوئی وسائل نہیں، جس کے ساتھ پاکستان کے عام لوگ خود کھڑے ہو رہے ہیں۔۔۔
‏یہ تحریک تاریخ لکھ رہی ہے۔

Address

Mohalla Qurashia Wala
Shorkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Shorkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share