Engr. Muhammad Ashraf khan

  • Home
  • Engr. Muhammad Ashraf khan

Engr. Muhammad Ashraf khan Social worker

11/03/2024

رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو

13/02/2024

اس بار پاکستان تحریک انصاف(PTI) کے نام پر ووٹ لینے والے mpa اور mna یوتھ کا پیغام زہن نشین کریں اس بار آپ کو ووٹ یوتھ نے دیا ہے اور یوتھ اپنا حق آپ سے چھینے گی یہ ناسوچیں کہ آپ نے یوتھ سے خان کے نام پر ووٹ لے کے یوتھ سے گیم کھیلی ہے آپ کے سامنے یوتھ ہے جنہوں نے ان حالات میں بھی خان کو ووٹ دیا یہ آپ کا سامنا بھی کر سکتے ہیں ہربار کی طرح آپ لوگوں کو اسلام آباد اور امیریکا نہیں جانے دیں گے آپ لوگوں کواپنے حلقے اور عوام کے موجود رہنا ہوگا اور اپنے حلقے کےترقیاتی کام کروانا ہوں گے اور ہم محمد علی خان صاحب کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں اس بار ptiکے نام پر بننے والے کسی mpa اور mna کا کوئی خرچہ نہیں ہوا اوریوتھ کرپشن اور کسی قسم کی ذیادتی برداشت نہیں کرے گی لیکن محمد علی خان صاحب کی اس بات سے ہم اتفاق نہیں کرتے کہ یوتھ تریاتی کاموں کےلیے چپ رہیں ہرگز نہیں یوتھ نے تریاتی کاموں کےلیے ہی تو آپ کو ووٹ دیا ہے ہمیں کم نہیں پورے حقوق چاہیے صرف بھاشن سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا باقی بات رہی خان صاحب کی رہائی کی تو انشاالللہ بہت جلد خان صاحب اڈیالہ سے بنی گالہ پہنچ جائیں گے یوتھ خان صاحب کے ساتھ ہے









10/02/2024

ہم جھنگ سے PTI (پاکستان تحریک انصاف) کے بانی عمران خان صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں جس کے نظریاتی ورکرز نے اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنا فیصلہ منوایا- جھنگ بشمول تمام تحصیلوں کے نوجوان جاگ اٹھے ہیں -جس طرح نوجوانوں نے ووٹ کی طاقت دیکھائی ہے اسی اپنے حقوق کا تحفط کریں اور اپنے MNA اور MPA صاحبان سے اپنے حقوق طلب کریں ۔اپنے جوش وجذبے کو اُسی طرح جھگائے رکھیں جس کرح 8 فرروی کو دیگھایا۔pti کی کامیابی سوشل میڈیا کی معاونت سے حاصل ہوئی ۔تو اب نوجوان طبقہ سوشلائز طور پر ایکٹوز رہیں اور اپنے MNA اور MPa صاحبان سے اپنے حقوق مانگیں تا کہ ان کو معلوم ہو ان لوگں نے خان صاحب کا ووٹ لیا ہے ۔ورنہ ان کی کارگردی سے سب واقف ہیں۔اپنی آواز سوشل میڈا پر بلند کریں۔

نہں ہے نااُمید اقبال اپنے کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔






06/02/2024

مہر عنصر عباس منگن کا حلقہ Na110 pp129 اور pp130 کی عوام کے نام اہم پیغام جس میں انہوں نے اپنے دل کی روداد بتائی ہے جو کہ حقائق پر مبنی ہے اور امید کرتے ہیں اس بار عوام ضرور اپنے ، اپنے بچوں اور اپنے حلقے کی ترقی کے بارے میں سوچے گی ۔اب وقت آ گیا ہے لوٹیروں اور جاگیداروں کو بھگا دیا جائے

اٹھو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو

گر ماو غلاموں کا لہو سوز یقیں سے
گنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو

سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آئے، مٹا دو

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو

کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پر دے
پیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
Inshalllah MNA #مولانا آصف معاویہ سیال
MPA #چوہدری خالد غنی
ووٹ صرف شیر 🐅🐅🐅🐅🐅 دا
آیا آیا شیر 🐅🐅🐅🐅 آیا
8فروری جیت کا دن مولانا آصف معاویہ سیال اور چوہدری خالد غنی
















#جھنگوی

08/03/2023

“اگر عورتوں کو لگتا ہے کہ
ہمارے معاشرے کے مرد برے
ہیں تو ان کو چاہیے بطور ماں
اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت
کیا کریں”

Address

Darbaar Shahkhalil

35050

Telephone

+923047640820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr. Muhammad Ashraf khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Engr. Muhammad Ashraf khan:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share