Faraz Imtiaz Shaikh

Faraz Imtiaz Shaikh Pakistan People's Party Larkana Division Information Secretary

27/10/2025

(کــــــــــــــراچی)پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب، پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صو...
26/10/2025

(کــــــــــــــراچی)
پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب،
پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و ایم-پی-اے پی-ایس 07 شکارپور-ا ,
پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و انفارمیشن سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن سابق وزیراعلی بلوچستان
محترم میر ثناء اللّٰہ زہری صاحب کے فرزند صوبائی مشیر بلدیات محترم نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری صاحب کی دعوت ولیمہ میں شریک ہیں۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و بزرگ و سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر و سابق رکن قومی اسمبلی محترم الحاج غوث بخش مہر صاحب ،رکن صوبائی اسمبلی محترم سید اویس قادر شاہ صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے۔

ہندو برادری کو روشنیوں کا تہوار دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
20/10/2025

ہندو برادری کو روشنیوں کا تہوار دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

18/10/2025
(شکارپور) :یوسی سلطان کوٹ کے گاؤں صدورو جعفری اور محبوب جعفری کے نوجوان نیک محمد جعفری، خان محمد جعفری نے شکارپور ہاؤس م...
17/10/2025

(شکارپور) :
یوسی سلطان کوٹ کے گاؤں صدورو جعفری اور محبوب جعفری کے نوجوان نیک محمد جعفری، خان محمد جعفری نے شکارپور ہاؤس میں ملاقات کی۔
نیک محمد جعفری اور خان محمد جعفری نے کہا کہ ہمارا سیاسی تعلق امتیاز احمد شیخ صاحب اور فراز امتیاز شیخ صاحب کے ساتھ ہے اور ہم ان کے ساتھ ہی رہیں گے۔
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
اس موقع پر عبدالجبار جعفری، حبیب اللہ جعفری اور دیگر بھی موجود تھے۔

17/10/2025

(کوٹ درانی گـــــــــــــڑہی یاسین)
دین محمد بگھیو اور پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و کارکنان کے ہمراہ کوٹ درانی گـــــــــــــڑہی یاسین آمد،
جہاں پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و سابق اسپیکر سندھ اسمبلی و رکن سندھ اسمبلی
محترم آغا سراج خان درانی کے سوئم میں شرکت کی۔

(کوٹ درانی گـــــــــــــڑہی یاسین) دین محمد بگھیو اور پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و کارکنان کے ہمراہ کوٹ درانی گـــــــــ...
17/10/2025

(کوٹ درانی گـــــــــــــڑہی یاسین)
دین محمد بگھیو اور پاکستان پیپلز پارٹی رہنما و کارکنان کے ہمراہ کوٹ درانی گـــــــــــــڑہی یاسین آمد،
جہاں پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر و سابق اسپیکر سندھ اسمبلی و رکن سندھ اسمبلی
محترم آغا سراج خان درانی کے سوئم میں شرکت کی۔

Address

Near SSP House Sukkur Road
Shikarpur
78100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz Imtiaz Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share