01/04/2026
پنجاب میں دہلیز پر مفت ادویات کی فراہمی جیسے عوام دوست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ایک شہری نے اس سہولت پر مریم نواز شریف کو خوبصورت شعری انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ خدمت نہ صرف علاج کو آسان بنارہی ہے بلکہ انسانیت کی حقیقی ترجمانی بھی ہے۔ ایسے اقدامات حکومت کی عوامی فلاح کے عزم کو واضح کرتے ہیں۔
منجانب ملک عثمان وٹو
ضلعی صدر شیخوپورہ