24/05/2023
انہیں بتائیں گے کہ آپکا ایک بیٹا شہید ہوا تو یہ پوری قوم کے بیٹے آپکے بیٹے ہیں، شہیر سیالوی
شہداء کی قربانیوں سے آج ریاست پاکستان قائم ہے، شہیر سیالوی
شہداء کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، شہیر سیالوی