Hussain shangla pti official

Hussain shangla pti official PTI❤TIGERS❤PTI❤pathan❤

Sahib Zada Farhan 50 from 35 🏏👏💥
28/09/2025

Sahib Zada Farhan 50 from 35 🏏👏💥

پاکستانیو تیار ہو؟ 🇵🇰غلامی یا آزادی؟فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے — اور فیصلہ تم نے کرنا ہے!آواز بنو حقیقی آزادی کی — نعرہ بن...
05/08/2025

پاکستانیو تیار ہو؟ 🇵🇰
غلامی یا آزادی؟
فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے — اور فیصلہ تم نے کرنا ہے!

آواز بنو حقیقی آزادی کی — نعرہ بنو اُس حق کا، جس کے لیے عمران خان ناحق قید کاٹ رہا ہے!

جبر کا خاتمہ
⚖️ انصاف کی بحالی
قوم کی آزادی

یہ سب تب ممکن ہوگا…
جب صرف ایک آواز گونجے گی:
رہا کرو رہا کرو — عمران خان کو رہا کرو!

‫ ‬
‫ ‬

Mera mamo buhut bimar sab lug duaa men yad rakhy Allah shifa e kaamila ataa farmaiy ameen
07/07/2025

Mera mamo buhut bimar sab lug duaa men yad rakhy Allah shifa e kaamila ataa farmaiy ameen

08/06/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام(05-06-2025)“تمام پاکستانیو...
07/06/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام
(05-06-2025)

“تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک

یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔

مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے-“

06/06/2025
Yuome takbeer
28/05/2025

Yuome takbeer

Address

Kpk Shangla Shahpur
Shahpur
HUSSAIN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain shangla pti official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hussain shangla pti official:

Share