02/04/2026
چوہدری نعیم اقبال بندیشہ صاحب (امیدوار برائے ایم این اے این اے 111) کی اپنے حلقہ احباب سے خوشگوار ملاقات۔ شادی کی تقریبِ میں شرکت کے ساتھ ساتھ دوستوں کے ہمراہ سیاسی صورتحال اور سماجی بہتری کے لیے سیر حاصل گفتگو۔