JIYouth Nankana Sahib

JIYouth Nankana Sahib جماعت اسلامی یوتھ اللّٰہ کی وحدانیت اور حضرت محمد (ص) کی Jamat-e-Islami Youth has made many sacrifices for Islam and Pakistan.

Jamat-e-Islami Youth believes in the Oneness of God (ALLAH) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of ALLAH.

01/07/2024

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی طرف سے بڑا اعلان، بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی کے خلاف عوامی دھرنا۔ حق دو عوام کو تحریک کا آغاز
12 جولائی بروز جمعۃ المبارک، بمقام اسلام آباد

بجلی بلوں میں بے تحاشا ٹیکسز کو قبول نہیں کرسکتے، قوم کب تک آئی پی پیز معاہدوں کے عوض کیپیسٹی چارجز ادا کرتی رہے گی؟ ان ...
29/06/2024

بجلی بلوں میں بے تحاشا ٹیکسز کو قبول نہیں کرسکتے، قوم کب تک آئی پی پیز معاہدوں کے عوض کیپیسٹی چارجز ادا کرتی رہے گی؟ ان ظالمانہ معاہدوں پر نظرثانی کی جائے۔

حکومت ہوش کے ناخن لے، عوام کو ریلیف دے، افراتفری پھیل گئی تو حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے، حکمران اشرافیہ سمجھتی...
28/06/2024

حکومت ہوش کے ناخن لے، عوام کو ریلیف دے، افراتفری پھیل گئی تو حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے، حکمران اشرافیہ سمجھتی ہے کہ ملک سے بھاگ جائے گی، یادرکھیں اس دفعہ بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔

حضرت ابی رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:میں تم میں سے کسی آدمی کو اس حال میں نہ دیکھوں کہ وہ اپن...
24/06/2024

حضرت ابی رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:میں تم میں سے کسی آدمی کو اس حال میں نہ دیکھوں کہ وہ اپنی چارپائی پر تکیہ لگائے بیٹھا ہو، اس کے پاس میرے ان احکام میں سے جن کا میں نے حکم دیا ہے یا جن سے میں نے منع کیا ہے کوئی حکم پہنچے تو وہ کہے کہ میں نہیں جانتا، جو حکم ہم نے اللہ تعالیٰ کی کتاب میں پایا ہم نے صرف اس کی پیروی کی۔
(ابوداوُد، ابن ماجہ)

دین محض مسجدوں میں بیان کرنے کی چیز نہیں، دین ایوانوں میں حکمرانی کےلیے آیا ہے۔ سید مودودیؒ
13/06/2024

دین محض مسجدوں میں بیان کرنے کی چیز نہیں، دین ایوانوں میں حکمرانی کےلیے آیا ہے۔ سید مودودیؒ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُامیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ہدایت پر کل بع...
30/05/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امیر جماعت اسلامی پاکستان
جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ہدایت پر کل بعد نماز جمعہ ننکانہ شہر ۔بچیکی۔شاہکوٹ شہر ۔پنواں اور سانگلہ ہل فلسطین کے حق احتجاجی مظاہرے ہونگے تمام اراکین جماعت اپنے اپنے مقامی نظم سے وقت اور جگہ پوچھ کر دوستوں سمیت بھرپور شرکت کریں
جزاک اللہ

ریلوے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے کی 3 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 2 ہزار 617 ایکڑ اراضی پر تجاوزات ہ...
29/05/2024

ریلوے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے کی 3 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 2 ہزار 617 ایکڑ اراضی پر تجاوزات ہیں۔ حکومتیں پرائیوٹائزیشن کے نام پر قومی اداروں کو اونے پونے بیچنے پر راضی لیکن قومی اثاثوں پر ہوئے قبضوں کو واگزار کروانے میں مکمل ناکام ہیں۔

رفح شہر میں لاکھوں پناہ گزین عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ پناہ گزین کیمپوں پر حملے ای...
29/05/2024

رفح شہر میں لاکھوں پناہ گزین عارضی کیمپوں میں مقیم ہیں، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ پناہ گزین کیمپوں پر حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب بین الاقوامی عدالت انصاف نے خاص طور سے اسرائیل کو رفح پر بمباری کرنے سے روکا تھا۔ اسرائیل اپنے آپ کو بین الاقوامی قوانین کا پابند سمجھتا ہے اور نہ ہی انسانی اقدار کا۔ اسرائیل اپنے سٹریٹیجک اہداف میں ناکامی کا بدلہ معصوم بچوں پر وحشیانہ بمباری کر کے لے رہا ہے.۔ مسلمان ممالک کو فلسطینیوں کے دفاع کے لیے میدان میں نکلنا چاہیے۔ فلسطینیوں کا دفاع مسلمان حکومتوں اور افواج کی ذمہ داری ہے۔

28/05/2024

مسلہ کشمیر، فلسطین، افغانستان اور ایران پر پاکستان کی پالیسی کیا ہونی چاہیے؟ حافظ نعیم الرحمٰن کا خارجہ پالیسی پر دوٹوک مؤقف

*الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ننکانہ کے زیر اہتمام مستحق و معذور افراد کے لیے فری وہیل چیئر حاصل کریں**برائے رابطہ۔**0303-8145061...
28/05/2024

*الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ننکانہ کے زیر اہتمام مستحق و معذور افراد کے لیے فری وہیل چیئر حاصل کریں*

*برائے رابطہ۔*
*0303-8145061*
*0334-8145061*

یوم تکبیر جہاں دفاع پاکستان کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے وہیں اس بات کا مظہر بھی ہے کہ پاکستانی قوم اپنے عزم سے ناممکن ...
28/05/2024

یوم تکبیر جہاں دفاع پاکستان کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے وہیں اس بات کا مظہر بھی ہے کہ پاکستانی قوم اپنے عزم سے ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتی ہے۔ ایک ایٹمی پاکستان کو اب کشکول توڑ کر ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کے چنگل سے بھی جان چھڑوانا ہو گی۔

27/05/2024

ہمیں اللہ نے غلام بنا کر نہیں بھیجا۔ ہم پاکستانیوں کو منظم کریں گے اور آزاد قوم بنائیں گے

Address

Nankana
Shahkot
39100

Telephone

+923317167517

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIYouth Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JIYouth Nankana Sahib:

Share