Aiwan-E-Sahafat Shahdadpur

Aiwan-E-Sahafat Shahdadpur �Social Media Worker�

20/12/2025

سانگھڑ ۔ شھدادپور جام عزیز جھکرو قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق ایس ایچ او غلام شبیر دلوانی سمیت چار پکی ضمانت سیشن جج سانگھڑ کی عدالت نے رد کردی تمام ملزمان فرار ہوگئے ۔ اس موقع پر وکیل اور فریادی سے بات چیت

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*ماما احمد لاکھو کی فرزند انجنيئر خیر محمد لاکھو ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے ج...
18/12/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
ماما احمد لاکھو کی فرزند انجنيئر خیر محمد لاکھو ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے جنازہ نماز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😥

شہداد پور میں معصوم تین بچوں کی نشے کی حالت میں ہلاکت کے بعد تین ادارے تین حرکات ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ایکسرسائز نارکوٹیکس ڈیپ...
18/12/2025

شہداد پور میں معصوم تین بچوں کی نشے کی حالت میں ہلاکت کے بعد تین ادارے تین حرکات ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ایکسرسائز نارکوٹیکس ڈیپارٹمنٹ سندھ پولیس

18/12/2025

پولیس حراست سے فرار ہونے والے شیر چانڈیو نے اج پولیس پر احسان کر دیا رضاکارانہ گرفتاری دے دی

18/12/2025

شھدادپور کے علاقے واپڈا روڈ کے رہائشی علی سیال (عمر 10 تا 11 سال) کو شراب اور نیند کی گولیاں کھانے کے باعث تشویشناک حالت میں سِمس اسپتال شھدادپور منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے بچے کا اسٹمک واش کیا جا رہا ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق کل ہی اسی نوعیت کے واقعے میں واپڈا روڈ کے رہائشی وحید علی سیال (عمر 16 سال) کو بھی تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، جو جانبر نہ ہو سکا۔ شھدادپور میں شراب کا بڑھتا ہوا استعمال اس حد تک پہنچ چکا ہے کہ کم سن بچے بھی اس کی زد میں آ رہے ہیں، جو نہایت تشویشناک امر ہے۔ شہریوں نے انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ شراب کی فروخت اور ترسیل کے خلاف فوری اور سخت
کارروائی کی جائے تاکہ قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہو۔


شہدادپور میں غیر قانونی ذبح اور حاملہ جانور کے پیٹ سے بچے کے نکلنے کا واقعہ سامنے آیا، 10 دن گزر گئے، مگر تاحال انتظامیہ...
18/12/2025

شہدادپور میں غیر قانونی ذبح اور حاملہ جانور کے پیٹ سے بچے کے نکلنے کا واقعہ سامنے آیا، 10 دن گزر گئے، مگر تاحال انتظامیہ خاموش ہے۔ قانون واضح ہونے کے باوجود نہ کوئی کارروائی ہوئی، نہ کوئی قصائی گرفتار ہوا اور نہ ہی دکان سیل کی گئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا صحتِ عامہ سے کھیلنے والوں کو کھلی چھوٹ دی جا چکی ہے؟ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں سے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔

شھدادپور معصوم نينگر کي شراب پيارڻ جي الزام ۾ رات دير سان ايس ايس پي سانگھڙ جي نوٽيس وٺڻ بعد گرفتار ٿيل شير چانڊيو شھداد...
18/12/2025

شھدادپور معصوم نينگر کي شراب پيارڻ جي الزام ۾ رات دير سان ايس ايس پي سانگھڙ جي نوٽيس وٺڻ بعد گرفتار ٿيل شير چانڊيو شھدادپور پوليس جي حراست مان ھٿ ڪڙين سميت فرار ٿي ويو ذريعا

Address

Shahdadpur
68030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiwan-E-Sahafat Shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category