Nawabzada Mir Bahadur Khan Magsi

Nawabzada Mir Bahadur Khan Magsi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawabzada Mir Bahadur Khan Magsi, Public Service, Shahdadkot.

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی لاڑکانہ آمد نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی مان میں ببرک سولنگی کی طرف سے شاندار ڈنر کی
03/06/2026

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی لاڑکانہ آمد

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی مان میں ببرک سولنگی کی طرف سے شاندار ڈنر کی

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی علی دوست مگسی گائوں آمد نوابزادہ میر بھادر خان مگسی نے مگسی سوشل اتحاد کے میمبر عرفان مگس...
02/06/2026

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی علی دوست مگسی گائوں آمد

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی نے مگسی سوشل اتحاد کے میمبر عرفان مگسی کے دادا کے انتقال پر دعائے تعزیت کی

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی گاؤں آدمانی مگسی آمدنوابزادہ میر بھادر خان مگسی، سید احمد رضا شاہ کے ہمراہ گاؤں آدمانی مگ...
02/06/2026

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی گاؤں آدمانی مگسی آمد
نوابزادہ میر بھادر خان مگسی، سید احمد رضا شاہ کے ہمراہ گاؤں آدمانی مگسی تشریف لائے۔ اس موقع پر انہوں نے مگسی برادری سے ملاقات کی، سب کو عزت و مان بخشا اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی لاڑکانہ  آمدنوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی مگسی سوشل اتحاد لاڑکانہ کے سربراہ رئیس منظور م...
01/06/2026

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی لاڑکانہ آمد

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی مگسی سوشل اتحاد لاڑکانہ کے سربراہ رئیس منظور مگسی کی بیٹی کی انتقال پر دعائے تعزیت کی
اس موقع پر میر منظور خان مگسی وزیر علی مگسی دیگر معززین بھی موجود

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی گائوں بالوانی مگسی میں آمدنوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی معشوق علی بالوانی مگسی کے کزن کی...
31/05/2026

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی گائوں بالوانی مگسی میں آمد

نوابزادہ میر بھادر خان مگسی کی معشوق علی بالوانی مگسی کے کزن کی انتقال پر دعائے تعزیت کی
اس موقع پر میر منظور خان مگسی وزیر علی مگسی دیگر معززین بھی موجود

خان ھاوس شھدادکوٹ:  عید کے تیسرے روز نوابزادہ میر بھادر خان مگسی صاحب سے قمبر شھدادکوٹ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سیاسی...
30/05/2026

خان ھاوس شھدادکوٹ: عید کے تیسرے روز نوابزادہ میر بھادر خان مگسی صاحب سے قمبر شھدادکوٹ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سیاسی سماجی قبائلی شخصیت سے خوشگوار موڈ میں عید مل رہے ہیں۔۔

خان ھاوس شھدادکوٹ:  عید کے دوسرے روز نوابزادہ میر بھادر خان مگسی صاحب سے قمبر شھدادکوٹ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سیاسی...
28/05/2026

خان ھاوس شھدادکوٹ: عید کے دوسرے روز نوابزادہ میر بھادر خان مگسی صاحب سے قمبر شھدادکوٹ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سیاسی سماجی قبائلی شخصیت سے خوشگوار موڈ میں عید مل رہے ہیں۔۔

خان ھاوس شھدادکوٹ:  عید کے پہلے روز نوابزادہ میر بھادر خان مگسی صاحب سے قمبر شھدادکوٹ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سیاسی ...
28/05/2026

خان ھاوس شھدادکوٹ: عید کے پہلے روز نوابزادہ میر بھادر خان مگسی صاحب سے قمبر شھدادکوٹ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سیاسی سماجی قبائلی شخصیت سے خوشگوار موڈ میں عید مل رہے ہیں۔۔

تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو
27/05/2026

تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو

لبیک اللّٰہم لبیک 🕋لبیک لا شریک لک لبیکاِنَّ الحمدَ وَالنِّعمَةَ لَکَ وَالمُلکلا شریک لک حج مبارک 🕋اللہ تعالیٰ آپ کی عبا...
26/05/2026

لبیک اللّٰہم لبیک 🕋
لبیک لا شریک لک لبیک
اِنَّ الحمدَ وَالنِّعمَةَ لَکَ وَالمُلک
لا شریک لک

حج مبارک 🕋
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، دعائیں اور نیک تمنائیں قبول فرمائے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیاں، سلامتی اور برکتیں عطا فرمائے۔
آمین

Address

Shahdadkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawabzada Mir Bahadur Khan Magsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category