TEO Office Talka Shahdadkot

TEO Office Talka Shahdadkot Working For Bright Education as Focal Person in Taluka Education office Shahdadkot

ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ آفیس کے محنتی سینئر اسٹاف کی طرف اسسٹنٹ محمد عثمان مگسی احسان علی بررو عبداللہ مگسی ...
02/03/2026

ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ آفیس کے محنتی سینئر اسٹاف کی طرف اسسٹنٹ محمد عثمان مگسی احسان علی بررو عبداللہ مگسی جاگیراٹی صاحب دیگر کی مان میں شاندار دعوت افطار پارٹی چند یادگار تصاویر

23/02/2026

ایم کیو ایم کیا ھے؟ کسی کے پاب میں دم نہیں جو سندھ کو تقسیم کرے : نوابزادہ میر نادر خان مگسی

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مشیر اور رکن سندھ اسمبلی جمیل احم...
19/02/2026

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مشیر اور رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد سومرو کی ملاقات۔

اس موقع پر سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی اور محکمہ کے افسران جن میں ضلع لاڑکانہ کے تعلیمی افسران بھی موجود تھے۔

ملاقات میں سندھ کی تعلیم کی ترقی خصوصً لاڑکانہ ضلع کے تعلیمی مسائل کے حل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت کے مطابق لاڑکانہ میں تعلیم کی ترقی کے لیے ہر ممکن سنجیدہ اقدامات لیے جائیں گے۔ ملاقات میں اتفاق

اجلاس میں آگاہی دی گئی کہ ضلع لاڑکانہ میں 1212 سرکاری اسکولز ہیں جن میں 918 پرائمری، 53 مڈل، 156 ایلمنٹری، 64 سیکنڈری اور 21 ہائر سیکنڈری اسکول ہیں۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع لاڑکانہ کے سرکاری اسکولز میں 305550 طلباء زیر تعلیم ہیں جن میں لڑکوں کی تعداد 164995 جبکہ لڑکیوں کی تعداد 140555 ہے۔

لاڑکانہ ضلع میں اساتذہ کی بھرتی مرحلے کے دوران 4869 مرد اور عورت اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری ہوۓ۔ اجلاس میں آگاہی

پرائمری اسکول ٹیچرز کے 3705 جبکہ جونیئر ایلمنٹری اسکول ٹیچرز کے 1164 آفر آرڈرز جاری ہوۓ۔ بریفنگ

صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ سندھ نے میرٹ کی بنیاد پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بھرتیوں کا مرحلہ 30 جون 2025 تک مکمل کیا۔

صوبہ میں اساتذہ کی بھرتیاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات شفافیت کو یقینی بنانے کی بنیاد پر کی گئیں۔ سید سردار علی شاہ

اساتذہ کی بھرتیوں کی پالیسی اور بھرتیوں کے تمام تر مرحلے کے دوران پیپلز پارٹی کی قیاد اور سندھ کابینا کا مکمل اعتماد حاصل رہا۔ وزیر تعلیم سندھ

رکن سندھ اسمبلی جمیل احمد سومرو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں نوجوانوں خصوصً خواتین کو استاد بننے کے ساتھ روزگار کا موقع ملا۔

خواتین کو ان کے قریبی علاقوں میں نوکریاں کرنے کا موقع ملا، جس سے سماجی ان کو پر اعتماد کیریئر شروع کرنے میں مدد ملی۔ جمیل احمد سومرو

لاڑکانہ میں اتنی بڑی تعداد میں فیمل ٹیچرز اپائٹمینٹ ہونے کی وجہ سے گرلز اسکولز بہتر ہوۓ اور اسکولز میں بچیوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔ جمیل احمد سومرو

سندھ میں تعلیم کی بہتری کے ساتھ روزگار کے مواقع مہیا کرنے کے اقدامات کو مختلف حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ جمیل احمد سومرو

اجلاس میں یہ بات بھی زیر غور آئی کہ اساتذہ بھرتی مرحلے میں جن امیدواروں کے پالیسی کے مطابق اعتراضات ہیں وہ جلد حل کیے جائیں گے۔

17/02/2026
Abdullah Magsi With Respectful Teachers GPBS Bakhtiar Khan Brohi Taluka Shahdadkot
11/02/2026

Abdullah Magsi With Respectful Teachers GPBS Bakhtiar Khan Brohi Taluka Shahdadkot

STEAM Maqablo School Round Certificates Distribution
20/01/2026

STEAM Maqablo School Round Certificates Distribution

قابل احترام سابقہ ڈی ای او سائین گل بھار مگسی صاحب سائین عبدالعزیز چاچڑ ڈاریکٹر سیکنڈری لاڑکانہ اور سائین ممتاز علی تنیو...
16/01/2026

قابل احترام سابقہ ڈی ای او سائین گل بھار مگسی صاحب سائین عبدالعزیز چاچڑ ڈاریکٹر سیکنڈری لاڑکانہ اور سائین ممتاز علی تنیو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری باقراٹی کی لاڑکانہ میں چند خوبصورت یادگار تصاویر

10 جنوری 2026 بھٹی ھاوس شھدادکوٹ انتہائی قابل احترام سابقہ DEO تعلیم ضلع قمبر شھدادکوٹ محترم سائین گل بھار مگسی صاحب اور...
10/01/2026

10 جنوری 2026 بھٹی ھاوس شھدادکوٹ
انتہائی قابل احترام سابقہ DEO تعلیم ضلع قمبر شھدادکوٹ محترم سائین گل بھار مگسی صاحب اور انکے بھائی سائین ارشاد احمد مگسی اور ارشد علی مگسی ، محمد احمد مگسی کی مان میں بھٹی برادری کے معزز شخصیت سائین نور نبی بھٹی کی طرف سے سندھی اجرک پیش کی اور چائے پارٹی اس موقع پر سائین غلام اللہ بھٹی سائین امیر بخش بھٹی عبداللہ مگسی اصغر جمالی

ضلعي قمبر شهدادڪوٽ جي نئين STR لسٽ
06/01/2026

ضلعي قمبر شهدادڪوٽ جي نئين STR لسٽ

Address

Shahi Bazar Shahdadkot Near Green Star Hotel Khuzada Chownk
Shahdadkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TEO Office Talka Shahdadkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share