Ehsaas Youth Welfare Organisation WZK

Ehsaas Youth Welfare Organisation WZK This is social welfare organisation that works for the betterment of youth of society through various programs

20/09/2022
20/09/2022

وزیرکلہ کے تھیلیسیمیا کے ایک چھوٹے بچے کو A+ (A_Positive) خون کی ضرورت ہے۔برائے رابطہ 03449393174 قاری زاہد خان

ان لله وانا اليه راجعون ○
20/07/2022

ان لله وانا اليه راجعون ○

07/05/2022

...پانچویں کلاس کے بچیوں کا کل 6 مئی کو کینسل ہونے والا پرچہ آج 7 مئی کو شہبازخیل گرلز ہائی سکول میں ہوگا۔

عید الفطر مبارکان شاء اللہ کل وزیرکلے کے مین چوک میں عید الفطر کے مبارک دن کے موقع پر خصوصی دعا کا اہتمام کیا جائےگا ۔ 9...
01/05/2022

عید الفطر مبارک
ان شاء اللہ کل وزیرکلے کے مین چوک میں عید الفطر کے مبارک دن کے موقع پر خصوصی دعا کا اہتمام کیا جائےگا ۔ 9:00 بجے مین چوک میں عید کی مبارکباد کیلئے اکھٹے ہونگے اور 10:00 اجتماعی دعا کی جائیگی۔ تقریبا تمام اقوام مشکی خیل، اعظم خیل، جلکہ، ارمیانخیل، شمشاد خیل سب شرکت کریں گے۔

وزیر کلے سکول تقسیم بستہ جات پروگرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاریخ 26.03.2022کل MIJ ٹیم کا گورنمنٹ  پرائمری س...
27/03/2022

وزیر کلے سکول تقسیم بستہ جات پروگرام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاریخ 26.03.2022

کل MIJ ٹیم کا گورنمنٹ پرائمری سکول وزیر کلے میں طلباء میں 100 عدد سکول بیگز کی تقسیم کا پروگرام منعقد ہوا۔

اس پروگرام میں MIJ کے کوارڈنیٹر دلفرازخان، سابقہ ناظم سجاد خان وزیرکلے، ہیڈماسٹر مشتاق خان، جنرل سیکرٹری طفیل احمدجان، رفیع اللہ خان اور BISP ڈاریکٹر لکی مروت فہیم اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

مقررین نے تعلیم کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی اور طلباء سے اپیل کی کہ پڑھائی پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں، MIJ کے آفیسرز آپ لوگوں کے لئے مشعل راہ ہیں۔
ہم نے تعلیم کے بل بوتے پر لکی مروت کے پسماندگی کو شکست دینا ہے۔ انشاء اللہ
ہم اہالیان وزیر کلے، ایم آئی جے ٹیم کے شکر گزار ہیں جن کے تعاون سے یہ پروگرام احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچا۔ اور بچوں میں سکول بیگز تقسیم کرکے انکی تعلیمی میدان میں حوصلہ افزائی کی۔

خوشخبری!وانڈہ ٹیری جیسے پسماندہ علاقےکے بچوں میں تعلیم اور مقابلے کی تڑپ پیدا کرنے والا معزز استاد، طفیل احمد جان کو گاؤ...
20/01/2022

خوشخبری!
وانڈہ ٹیری جیسے پسماندہ علاقےکے بچوں میں تعلیم اور مقابلے کی تڑپ پیدا کرنے والا معزز استاد، طفیل احمد جان کو گاؤں وزیرکلہ کے پرائمری سکول میں ٹرانسفر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہماری امید اور دعا ہے کہ اپنے گاؤں میں بھی اسی طرح لگن اور محنت سے اپنا معمار قوم کا فریضہ سرانجام دےگا۔ ان شاءاللہ

 پڑھنے کی لگن، گھر کے حالات، جسمانی کمزوری، والد کی بے بسی، پاؤں کی معزوری، قد کی کمی، بڑے بھائی والی ذمہ داری، لوگوں کے...
18/11/2021


پڑھنے کی لگن، گھر کے حالات، جسمانی کمزوری، والد کی بے بسی، پاؤں کی معزوری، قد کی کمی، بڑے بھائی والی ذمہ داری، لوگوں کے مایوس کن جملے۔۔۔
مگر ان سب رکاوٹوں کی پرواہ کئے بنا اپنے حدف کی طرف بڑھنا اور اپنی مستقل مزاجی سے سب باتوں کو غلط ثابت کرنے والا ایک پرعزم نوجوان،

سے تعلق رکھنے والے حمزہ خان ولد خیراللہ، جس کو پاؤں کی معذوری کی وجہ سے چلنے می کافی مشکل ہوتی ہیں-
آپ نے شہباز خیل سے Fsc پاس کرنے کے بعد B.S English کیلئے University of Peshawar میں داخلہ لیا۔
ان کے والد ایک دیہاڑی دار مزدور ہے- جو دن رات محنت کرکے اس مہنگائی کے دور میں مشکل سے اپنے گھر کا چولھا جلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان کیلئے بیٹے کے یونورسٹی کے expenses برداشت کرنا ناممکن ہے۔
لہذا آپ مخیر حضرات سے حسب استطاعت مدد کرنے کی اپیل کی جاتی ہے ۔ تاکہ ایک ہونہار نوجوان اخراجات کی وجہ سے تعلیم جیسے قیمتی دولت سے محروم نہ رہ جائے- شکریہ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
03454614805 حمزہ خان

Social Welfare Department  Lakki Marwat ko lakki marwat ki bewah khawateen ki data darkar hai jo keh 3 din k andar andar...
25/05/2021

Social Welfare Department Lakki Marwat ko lakki marwat ki bewah khawateen ki data darkar hai jo keh 3 din k andar andar jama krne honge takeh unki kuch madad kr sken. Shukria

18/04/2021

Address

Shahbaz Khel
28426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas Youth Welfare Organisation WZK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category