ابراہیم میمورئیل ویلفئیر ٹرسٹ

ابراہیم میمورئیل ویلفئیر ٹرسٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ابراہیم میمورئیل ویلفئیر ٹرسٹ, Shabqadar.

السلام و علیکم آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ مفتی ابو ذکوان محمد سلیمان صاحب کے ساتھ اس نیک کام میں مدد کرے اور جتنا ممکن...
15/01/2022

السلام و علیکم آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ مفتی ابو ذکوان محمد سلیمان صاحب کے ساتھ اس نیک کام میں مدد کرے اور جتنا ممکن ہو چندہ دے۔ جزاک اللہ خیر

05/10/2021

السلام و علیکم دوستوں آج شبقدر سیلاب کی وجہ سے مٹہ کے ابرار اللہ کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا جو اسکے لئے کسی قیامت سے کم نہیں۔
ابرار اللہ نے چکن فارم میں ابھی چوزے ڈالے ہوئے تھے جو سارے کے سارے فیڈز کے ساتھ تباہ ہوگئے۔
اس سخت وقت میں مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ابرار اللہ بھائی کے ساتھ جتنی ہوسکے مدد کرے۔
ابرار اللہ
03359150791

20/09/2021

السلام و علیکم (یہ پوسٹ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں)

یہ شخص قیوم ہے جو ہٹ کورونہ صریخ مندیذائے کا رہائشی ہے۔
قیوم کے دو بچے بھی ہیں اور یہ بہت اچھا کسان تھا اور ہل کرنے کا ماہر تھا لیکن نشے کے مہلک مرض نے قیوم اور اسکی بیوی بچوں کی زندگی تباہ کردی ہے۔
قیوم کام تو کر نہیں سکتا کیونکہ اسکے بدن میں کام کرنے کی طاقت نشے کی وجہ سے نہیں ہے۔ وہ اپنے نشے اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے بھیک مانگتا ہے۔
میں چاہتا ہو کہ قیوم کو کسی رہیب سینٹر میں داخل کروا دوں تاکہ یہ واپس اپنی نارمل زندگی کی طرف آجائے اور اسکے بچے کسی اور کے سہارے نا بیٹھے لیکن رہیب سینٹر میں داخلے کے چارجز اور ماہانہ فیس ذیادہ ہے اگر کوئی دوست اس نیک کام میں میری مدد کرسکتا ہے تو مجھ سے رابطہ کرے۔

وقاص ابراہیم
03009504437
03339997673

25/07/2021
Kindly share with your friends and family.
20/06/2021

Kindly share with your friends and family.

نبی کریم ص نے فرمایا "صدقہ بغیر کسی تاخیر کے دو کیونکہ یہ آفت کو ٹال دیتی ہے".
29/04/2021

نبی کریم ص نے فرمایا "صدقہ بغیر کسی تاخیر کے دو کیونکہ یہ آفت کو ٹال دیتی ہے".

25/04/2021

ایک چھوٹا سا پیغام
شئیر کرے اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالے اور کم از کم ایک فیملی کے لئے راشن ڈونیٹ کرے.شکریہ
رابطہ نمبر اور ایزی پیسہ 03339997673

اس کارِ خیر میں حصہ لے اور رمضان میں اپنے دسترخوان کے ساتھ غریبوں کی دسترخوان بھی سجائے.اپنے ڈونیشن ہمیں ایزی پیسہ کے ذر...
25/04/2021

اس کارِ خیر میں حصہ لے اور رمضان میں اپنے دسترخوان کے ساتھ غریبوں کی دسترخوان بھی سجائے.
اپنے ڈونیشن ہمیں ایزی پیسہ کے ذریعہ بھیج سکتے ہیں یا رابطہ کرے 03339997673

میرے سارے دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی طرف سے ڈونیشن کرے.شکریہ
24/04/2021

میرے سارے دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی طرف سے ڈونیشن کرے.شکریہ

19/04/2021

پشاور:ایک غریب آدمی کے گھر میں ہینڈ پمپ کی اشد ضرورت ہے.
پرائیویٹ کلاس فور ہے جسکی تنخوا اتنی نہیں کہ پمپ لگاسکے.
مدد کرنے کے لئے مجھ سے رابطہ کرے
0333-5959723

11/04/2021

یہ اللہ کا بڑا کرم ہے کہ ہماری وجہ سے آج مسجد ابراہیم میں اللہ پاک کا نام لیا جا رہا ہے.
آج میری خوشی کی انتہا نہیں کیونکہ اللہ پاک نے ہم سے وہ کام لے لیا ہے جسکے ہم لایق بھی نہیں.
اے ربِ کریم تو ہمارے ہاتھوں سے اپنے دین اور مخلوق کی خدمت کا کام لے.
آمین

کل بروز اتوار بوقت 4 بجے انشاءاللہ ہم مسجد ابراہیم مجاہد آباد مندیذائی کا افتتاح کر رہے ہیں.آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے.
10/04/2021

کل بروز اتوار بوقت 4 بجے انشاءاللہ ہم مسجد ابراہیم مجاہد آباد مندیذائی کا افتتاح کر رہے ہیں.
آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے.

Address

Shabqadar

Telephone

00923335959723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابراہیم میمورئیل ویلفئیر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ابراہیم میمورئیل ویلفئیر ٹرسٹ:

Share