Shabqadar News Agency شبقدر نیوز ایجنسی

Shabqadar News Agency شبقدر نیوز ایجنسی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabqadar News Agency شبقدر نیوز ایجنسی, Political Party, charsadda Khyber pakhtonkhwa, Shabqadar.

06/07/2026
06/07/2026

شبقدر پشکلاوتی قامی جرگہ کے زیرِ اہتمام قرآن پاک کی ب حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے پشکلاوتی قامی جرگہ تحصیل شبقدر کے رہنماء شوکت خان، فہیم خان، پی ٹی آئی کے کامران حلیم زئی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔ مقررین نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ،،،

تحصیل شبقدر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک کب پہنچیں گے؟حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت...
06/07/2026

تحصیل شبقدر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک کب پہنچیں گے؟
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود تحصیل شبقدر میں عوام تاحال اس کے حقیقی ثمرات سے محروم ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ چنگ چی رکشوں کے کرایوں کا ہے، جہاں متعدد روٹس پر اب بھی پرانے اور زیادہ کرایے وصول کیے جا رہے ہیں۔
شبقدر کے مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع چارسدہ و تحصیل شبقدر انتظامیہ فوری طور پر سرکاری کرایہ نامے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔
سوال یہ ہے کہ جب پٹرولیم مصنوعات سستا ہو چکا ہے تو چنگ چی رکشوں کے کرایے اب تک کیوں کم نہیں ہوئے؟

#شبقدر

Address

Charsadda Khyber Pakhtonkhwa
Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar News Agency شبقدر نیوز ایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share