Jamaat-e-Islami PK 66 Shabqadar

Jamaat-e-Islami PK 66 Shabqadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami PK 66 Shabqadar, Political organisation, Shabqadar.

"جماعتِ اسلامی — قرآن و سنت کی روشنی میں ایک ایسی جدوجہد جو عدل، انصاف اور فلاحِ انسانیت کے لیے ہے۔ ہم ایمان، دیانت اور قربانی کے ذریعے ایک صالح معاشرہ اور پرامن ریاست کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔"

23/05/2026

کچے کی ڈاکو ریمونٹ کنٹرول لگتا ہے کیونکہ انکے گرفت میں صرف غریبوں کی بچہ ہوتا ہے، کبھی سندھ پنجاب یا اسلام آباد کے نوابوں، ایم پی ایز یا ایم این ایز کی بچہ گرفت میں نہیں آیا۔

23/05/2026

کچی ڈاکو ہے یا پکی ڈاکو،
یہ سب بعد میں دیکھیں گے۔
فی الحال ایک معصوم بچے کی جان اور رہائی اہم ہے۔
انسانیت سب سے پہلے آتی ہے۔ ✊💔

کوئی کچے کا ڈاکو کسی فرد کو اغوا نہیں کر سکتا.  جب تک پکے کا ڈاکو پشت پہ نہ ہو  حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکست...
22/05/2026

کوئی کچے کا ڈاکو کسی فرد کو اغوا نہیں کر سکتا. جب تک پکے کا ڈاکو پشت پہ نہ ہو
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

جماعتِ اسلامی شبقدر یوتھ اجلاسشبقدر کی سرزمین پر نوجوانوں کے عزم، شعور اور اسلامی فکر کا ایک عظیم الشان اجتماع قائدینِ ص...
21/05/2026

جماعتِ اسلامی شبقدر یوتھ اجلاس

شبقدر کی سرزمین پر نوجوانوں کے عزم، شعور اور اسلامی فکر کا ایک عظیم الشان اجتماع

قائدینِ صوبائی و ضلعی کی خصوصی شرکت نے نوجوانوں میں ایک نئی روح، نیا ولولہ اور جدوجہد کا جذبہ بیدار کر دیا ⚖️

اجلاس میں تنظیم سازی، ممبرشپ مہم، دعوتی سرگرمیوں اور شبقدر میں اسلامی نظام کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کیلئے اہم اہداف طے کیے گئے۔

یہ صرف ایک اجلاس نہیں تھا،
بلکہ ایک عہد تھا…
باطل نظام کے خلاف جدوجہد کا عہد،
اسلامی پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کا عہد

نوجوان ہی قوم کا سرمایہ،
نوجوان ہی امت کی امید،
اور نوجوان ہی تبدیلی کی اصل طاقت ہیں۔

“نوجوان بدلیں گے نظام”
“اسلامی پاکستان — خوشحال پاکستان”

14/05/2026

میمبرشپ آگاہی مہم
گاؤں گونڈا میں جماعتِ اسلامی کارکنان کی عوام سے ملاقاتیں،
لوگوں کو دیانتدار قیادت اور اسلامی فلاحی نظام کا پیغام۔
آئیں، بدلتے پاکستان کیلئے
جماعتِ اسلامی پاکستان کا ساتھ دیں۔ ✨

13/05/2026

پٹرول مہنگا ہونے پر جماعتِ اسلامی تو بول پڑی، مگر باقی سیاسی دکانیں کیوں بند ہیں؟ خاموشی بتا رہی ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے، شاید سب کو اپنا اپنا حصہ مل رہا ہے!

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف 15 مئی  کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج کریں گے ۔!
12/05/2026

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج کریں گے ۔!

یوم شجاعت11 مئی 1953جب مولانا مودودی کو مسئلہ قادیانی لکھنے کی پاداش میں موت کی سزا سنائی گئی
11/05/2026

یوم شجاعت
11 مئی 1953
جب مولانا مودودی کو مسئلہ قادیانی لکھنے کی پاداش میں موت کی سزا سنائی گئی

🎓 بچوں کے لیے 10,000 روپے کا تعلیمی کارڈفری کتابیں،فری یونیفارم،فری جوتے ،فری بچوں کے COURSESجماعت اسلامی ایک اور کارنام...
10/05/2026

🎓 بچوں کے لیے 10,000 روپے کا تعلیمی کارڈ

فری کتابیں،فری یونیفارم،فری جوتے ،فری بچوں کے COURSES

جماعت اسلامی ایک اور کارنامہ نے 3000 سے 5000 بچوں کو TALEEM CARD دے دیا



‏DISCLAIMER (ENGLISH)

‏This content is for informational purposes only. We are not affiliated with any government or official organization. Please verify all details from the official website before applying.

‏DISCLAIMER (URDU)

یہ معلومات صرف آگاہی کے لیے ہیں۔ ہمارا کسی سرکاری یا آفیشل ادارے سے تعلق نہیں ہے۔ درخواست دینے سے پہلے تمام معلومات آفیشل ویب سائٹ سے ضرور تصدیق کریں

"ہر بار کہا جاتا ہے کہ 'دل پر پتھر رکھ کر' قیمتیں بڑھا رہے ہیں، لیکن کیا کبھی حکمرانوں نے اپنی مراعات کم کرنے کے لیے بھی...
09/05/2026

"ہر بار کہا جاتا ہے کہ 'دل پر پتھر رکھ کر' قیمتیں بڑھا رہے ہیں، لیکن کیا کبھی حکمرانوں نے اپنی مراعات کم کرنے کے لیے بھی دل پر پتھر رکھا؟ آئی ایم ایف کو راضی اور عوام کو بدحال کرنے والی یہ پالیسی اب نہیں چلے گی۔"

ٰن #

08/05/2026

ہم سب کا شبقدر شبقدر بہت خوبصورت ہے
شبقدر کے لوگ بہت نفیس اور اعلی اقدار کے حامل ہے شبقدر ہمارا فخر ہے
شبقدر کی خوبصورتی کے لئے پلان وضع کیجئے منتخب ممبران اسمبلی سے بھی تجاویز پیش کیجئے
تحصیل شبقدر میں روزانہ کے بنیاد پر فوڈ انسپکٹر اتھارٹی کا قیام کب ہوگا
تجاوزت کے خاتمے کے لئے ایکشن پالان کیا ہے رش کو کنٹرول کرنے کا پلان واضح کیجئے

بازاروں میں چلنے کی دشواری آخر انتظامیہ اے سی صاحب اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے اس کی کشادگی کے لئے پلان موجود ہے اور کب کر رہے ہیں
ٹریفک رش نے شبقدر کی خوبصورتی کو دھندلا کیا ہے اور ٹریفک اہلکاروں کے لئے بھی مشکلات کھڑی کی ہے

تجاویز
(1) دن کے اوقات میں بھاری اور کمرشل گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا جائے اور رات 8 بجے گاڑیوں کو داخلہ بازاروں شہر میں ہو بھاری اور کمرشل گاڑیاں، بائی پاس کا استعمال کریں اور شہر میں داخلہ ممنوع قرار دیا جائے خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے

(2) سبزی منڈی کو شہر سے باہر کیا جائے

(3) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے بازاروں چوراہوں گلیوں چوکوں بینکوں بس اڈوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے لگانے پر زور دیا جائے

(4)بازاروں کے اندرون ایریاز پر داخلے کے لئے لوہے کے راڈجنگلے اور CCTV کیمرے نصب کی جائے اور پابند کیا جائے تاکہ بازار میں کوئی ناخوشگوار واقعات کے روک تھام کے لئے غیر ضروری موٹر سائیکل اور چنگچی سزوکی موٹرکار اور لوڈر رش کا سبب نہ بنے
(5) یاد رہیں ہمارا مقصد پاک اور شفاف شبقدر ہے ہمارا کسی بھی دوکاندار بازار فٹ پاتھ یا انتظامیہ کی دل آزاری نہیں اور معزرت خواہ ہوں
بلکہ شبقدر میں ناگفتہ خالات واقعات کی روک تھام کرنے کے لئے اعلی انتظامیہ کا توجہ مرکوز کرنا ہے آپ ہم اور عوام کی جان و مال کی تفظ آپ اور ہم سب کی زمہ داری ہے فرہاد خان

Address

Shabqadar
24630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami PK 66 Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share