Shabqadar Hujra

Shabqadar Hujra Hujra

کامران خلیم زئی کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شبقدر دوبارا واپسی شکریہ کامران خلیم زئی شکریہ وزیراعلی
12/09/2025

کامران خلیم زئی کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شبقدر دوبارا واپسی
شکریہ کامران خلیم زئی شکریہ وزیراعلی

31/05/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون چھوٹا بلال وفات پاچکا ہے
31/05/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
چھوٹا بلال وفات پاچکا ہے

شبقدر خلیمزئ سے تعلق رکھنے والا اکرام دیوانہ کو کسی نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہےجنازے کا ٹائم ابھی تک مقرر نہیں ہوا ہے
18/04/2025

شبقدر خلیمزئ سے تعلق رکھنے والا اکرام دیوانہ کو کسی نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے
جنازے کا ٹائم ابھی تک مقرر نہیں ہوا ہے

شبقدر کے معروف صحافی شبقدر یونین اف جرنلسٹس کے صدر عابد علی شاہ کے بھائی معروف تاجر سید گلاب شاہ  نامعلوم افراد کے فائرن...
16/04/2025

شبقدر کے معروف صحافی شبقدر یونین اف جرنلسٹس کے صدر عابد علی شاہ کے بھائی معروف تاجر سید گلاب شاہ نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شدید زخمی۔ جنہیں مقامی لوگوں نے طبی امداد۔کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور منتقل کر دیۓ گئے۔شبقدر یونین اف جرنلسٹس کے صدر اور ابسین ریڈیو نیٹ ورک کے سی ای او عابد علی شاہ کے بڑے بھائی معروف تاجر سید گلاب شاہ پر نامعلوم افراد نے شبقدر میں پشاور روڈ پر پہلوان قلعہ کے قریب اچانک فائر کھول دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے ۔ فائرنگ کے۔بعد ملزمان فرار ہوئے چبکہ موقع پر موجود مقامی لوگوں نے زخمی کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کر دیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے پشاور منتقل کر دیا گیا ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ شبقدر میں مقدمہ درج کر لیا۔گیا۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کردی ہیں

شبقدر پہلوان قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاہ سویٹس کے اونر گلاب شاہ شدید زخمی پشاور ہسپتال منتقل
16/04/2025

شبقدر پہلوان قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاہ سویٹس کے اونر گلاب شاہ شدید زخمی پشاور ہسپتال منتقل

کامران خان حلیمزئی کو خبر ملتے ہی شبقدر ہسپتال میں حاجی گلاب شاہ کے عیادت کے لیے پہنچ گئے۔ایم ایس شبقدر ہسپتال افتخار اح...
16/04/2025

کامران خان حلیمزئی کو خبر ملتے ہی شبقدر ہسپتال میں حاجی گلاب شاہ کے عیادت کے لیے پہنچ گئے۔
ایم ایس شبقدر ہسپتال افتخار احمد کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں-
Kamran Khan Haleemzai

شبقدر حلقہ پی کے 60 پشاور ریجن جنرل سیکٹری یوتھ ونگ کامران خان حلیمزائی اور ذاکر خان گاؤں حلیمزئی میں پاکستان تحریک انصا...
22/04/2024

شبقدر حلقہ پی کے 60
پشاور ریجن جنرل سیکٹری یوتھ ونگ کامران خان حلیمزائی اور ذاکر خان گاؤں حلیمزئی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما عمران مہمند کی شادی میں شرکت۔

17/02/2024

پشاور ریجن یوتھ جنرل سیکٹری کامران خان حلیمزئی کا نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات -
Kamran Khan Haleemzai
Ali Amen Gandapoor
Arif Ahmadzai

MNA Malik Anwar Taj NA 23
Imran Khan

07/02/2024

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Hujra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share