03/11/2025
حلقہ پی کے-66 تحصیل شبقدر:
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر اور سابق ایم پی اے بابر علی خان مہمند کے بھائی تیمور علی خان مہمند اور کزن شاہ رخ خان علی خان مہمند نے یونین کونسل ایم سی ون حلیمزئی میں زاکر خان (واپڈا والا) کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔