Syed Gohar Ali shah Of Gabasni

Syed Gohar Ali shah Of Gabasni Syed Gohar Ali Shah

07/07/2026

اپنے پسندیدہ فٹ بال ٹیم ارجنٹائن کو ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔میسی نے آج پھر ثابت کردیا کہ وہ بڑے میچ کا بڑا پلئیر ہے یقینی شکست کو جیت میں تبدیل کر دیا۔مصر نے بھی اچھا کھیل پیش کرکے شائقین سے بھرپور داد وصول کی۔ایک بار پھر ارجنٹائن ٹیم اور عوام کو جیت بہت بہت مبارک ہو

26/01/2026

برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے آئے ہوئے مہمانوں، جناب پرنسپل عرفان صاحب، پروفیسر ڈاکٹر ماجد صاحب، جمالت خان لال،گل رحیم لالا اور الطاف خان کو اپنے فارم ہاؤس تریت میں خوش آمدید کہتا ہوں

06/11/2025

جبریل علیہ سلام کا قرآن کریم کے وحی کے حوالے سے ایک دلچسپ واقع

انا للہ وانا الیہ راجعون قاری عنایت اللہ صاحب آف دالوڑی، سینئر قاری گورنمنٹ ہائی اسکول گنی چھترہ، آج صبح ڈیوٹی کے لئے جا...
27/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
قاری عنایت اللہ صاحب آف دالوڑی، سینئر قاری گورنمنٹ ہائی اسکول گنی چھترہ، آج صبح ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے بادہ جیک پوسٹ پر فائرنگ سے جانبحق ہوگئے ہیں نماز جنازہ آج عصر کو 30 4 بجے آبائی گاؤں دالوڑی میں ادا کی جائے گی۔موت کی وجہ خاندانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کریں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں
آمین یا رب العالمین

Address

Sawabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Gohar Ali shah Of Gabasni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share