Deputy Director Food Sargodha Division

Deputy Director Food Sargodha Division Deputy Director Food- Food Safety & Consumer Protection Department

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر سرگودھا ڈویژن میں سرکاری نرخوں پر آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے...
09/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر سرگودھا ڈویژن میں سرکاری نرخوں پر آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے ۔ ڈویژن بھر میں آٹے کی وافر دستیابی کیلئے مسلسل نگرانی جاری ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹا 1100 روپے فی 10 کلو اور 2200 روپے فی 20 کلو میں دستیاب ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک ...
19/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک سرگودھا اعجاز احمد سیال کامختلف سیل پوائنٹس کا سرپرائز وزٹ۔
سیل پوائنٹس پر آٹا وافر مقدار میں وجود ہے
Dated 19.8.2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع میں عوام کو سستے آٹے کی فراہمی ک...
15/08/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع میں عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے
حکومت پنجاب کا وعدہ ---سستا اٹا، خوشحال عوام

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب جناب امجد حفیظ صاحب کی ہدایات کے مطابق محکمہ خو...
13/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب جناب امجد حفیظ صاحب کی ہدایات کے مطابق محکمہ خوراک سرگودھا ڈویژن کی ٹیمیں تمام اضلاع کے سیل پوائنٹس کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہیں۔

دورانِ مانیٹرنگ 10 کلوگرام گرین آٹے کا تھیلا 1100 روپے کے سرکاری نرخ پر فروخت ھو رھا ھے، جبکہ ڈویژن بھر کہ تمام اضلاع کے سیل پوائنٹس پر گرین آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے۔

کسان کی خوشحالی پنجاب کی خوشحالی
09/08/2026

کسان کی خوشحالی
پنجاب کی خوشحالی

پنجاب میں گندم کی مجموعی سالانہ ضرورت 16.5 ملین میٹرک ٹن ہے، جبکہ یہاں کی کل پیداوار 21.9 ملین میٹرک ٹن تک پہنچتی ہے۔ اس...
09/08/2026

پنجاب میں گندم کی مجموعی سالانہ ضرورت 16.5 ملین میٹرک ٹن ہے، جبکہ یہاں کی کل پیداوار 21.9 ملین میٹرک ٹن تک پہنچتی ہے۔ اس طرح پنجاب کے پاس 5.4 ملین میٹرک ٹن (تقریباً 33 فیصد) وافر یعنی سرپلس گندم موجود ہوتی ہے۔ پاکستان کی مجموعی گندم کی پیداوار میں پنجاب کا حصہ ہمیشہ 75 فیصد سے زائد رہا ہے اور رواں سال یہ بڑھ کر 77 فیصد ہو چکا ہے۔ چونکہ دیگر تمام صوبے گندم کی کمی (Deficit) کا شکار ہیں، اس لیے پنجاب اپنی اس اضافی پیداوار سے خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان سمیت پورے ملک کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔

Address

Near Police Line Sargodha
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Food Sargodha Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share