Saaf Suthra Punjab Tehsil Sahiwal

Saaf Suthra Punjab Tehsil Sahiwal This page is made for social awareness in public about the importance of cleanliness and safe environment

Alert 🚨
15/08/2026

Alert 🚨

06/06/2026

ساہیوال: عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال شمس الرحمن خان کی سربراہی میں ستھرا پنجاب ایجنسی سرگودھا، تحصیل ساہیوال کے زیرِ اہتمام آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا مقصد عوام میں ماحولیاتی تحفظ، صفائی ستھرائی اور شجرکاری کے حوالے سے شعور بیدار کرنا تھا۔

Appreciation certificate
06/06/2026

Appreciation certificate

24/05/2026
ستھرا پنجاب پروگرام تحصیل ساہیوال کو آپ نے صفائی یا کسی ورکر کے بارے شکایت کرنی ہے تو درج ذیل نمبر پر واٹس اپ کے ذریعے ر...
03/05/2026

ستھرا پنجاب پروگرام تحصیل ساہیوال کو آپ نے صفائی یا کسی ورکر کے بارے شکایت کرنی ہے تو درج ذیل نمبر پر واٹس اپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں، گندگی کی فوٹوز لوکیشن لکھ کر بھیج سکتے ہیں، انشا اللہ آپکی شکایت کا فوری ازالہ کیا جائے گا، شکایات ورکنگ ڈے میں صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک نمبر آن رہے گا
شکایت سیل نمبر 03200401139

01/05/2026

تحصیل ساہیوال میں یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال شمس الرحمن خان کی قیادت میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز میونسپل کمیٹی کے عملے پیرا فورس اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ریلی میں ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن طارق محمود قاسمی مینیجر مانیٹرنگ آفیسر احمد سعید اسسٹنٹ مانیٹرنگ آفیسر ملک جنید کھوکھر انفورسمنٹ آفیسر پیرا رانا مہتاب رانا محمد عادل سینٹری انسپکٹر قاضی محمد فاروق لیبارٹری ٹیکنیشن حاجی راجہ عابد حسین و دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی
ریلی اسسٹنٹ کمشنر آفس سے شروع ہوکر میونسپل کمیٹی ساہیوال پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی
اس موقع پر شرکاء نے مزدوروں کے حقوق کے حق میں نعرے بازی کی اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ساہیوال شمس الرحمن خان نے اس موقع پر کہا کہ محنت کش طبقہ ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ریلی کے اختتام پر ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا اور ان کی خدمات کو سراہا گیا۔

24/04/2026

ڈسٹرکٹ مینیجر سرگودھا راجہ شعیب کا تحصیل ساہیوال کا اچانک دورہ، صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

24/03/2026

Daily Working Activities Tehsil Sahiwal

Address

Farooqa Road
Sargodha

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saaf Suthra Punjab Tehsil Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category