26/06/2025
تحصیل کوٹ مومن امام۔بارگاہ والی مین گلی۔۔۔
محرم الحرام قریب ہے۔۔۔۔ گلی نیو نہیں بنائی جائے گی ۔کیونکہ
گلی اگر نیو بنا دی جائے تو ہر سال راستے کلیئر کرنے کے لیے فنڈز کون کھائے گا یہاں بہت زیادہ گھپلے ہو رہے ہیں شہر میں کوئی کام نہی ہو رہا شہر کا پیسہ شہر میں نہی لگایا جا رہا نالے وہ اوپن گلیوں کا حال برا ہسپتال میں مریض لے کر جانا ہو تو مریض راستے میں دم توڑ جائے لیکن ایم سی نے گلیاں نہی بنوانی نالوں میں بچے بزرگ روزانہ کی بنیاد پر گر رہے ہیں لیکن اعلی افسران اے سی لگا کر دفتر میں بھیٹے ہوے شہر کے لوگ ٹیکس دے کر ذلیل رسوا ہو رہے ہیں اور افسران مزے لے رہے ہیں بہت جلد شہر کے ساتھ ناانصافیوں کے خلاف ایپلیکشن اعلیٰ حکام تک پہنچائیں گے اور ایکشن بھی ہو گا ہمیں تو کام کرنے والے افسران چاہے شہر میں جو کام نہی کرے گا چاہے کوئی افسر ہو یا مافیا وہ دوسرے شہر جائے گا بہت ہو چکا
AC Kot Momin Chief Secretary Punjab