Aziz Forces Academy Sargodha

Aziz Forces Academy Sargodha آپکی منزل پاک فورسز میں شمولیت ھے توعزیز فورسز اکیڈمی سرگودھا کے کارواں میں شامل ھوں

For best preparation join Aziz Forces Academy Sargodha. For more information call  0300 7489753
07/10/2025

For best preparation join Aziz Forces Academy Sargodha. For more information call 0300 7489753

For best preparation join Aziz Forces Academy.For more information call  0300 7489753
06/10/2025

For best preparation join Aziz Forces Academy.
For more information call 0300 7489753

For more information call 0300 7489753
05/10/2025

For more information call 0300 7489753

For best preparation join Aziz Forces Academy For more information call  0300 7489753
05/10/2025

For best preparation join Aziz Forces Academy
For more information call 0300 7489753

27/09/2025
0300 7489753
23/09/2025

0300 7489753

Commandant Major (ex) Akram  0300 7489753
21/09/2025

Commandant Major (ex) Akram 0300 7489753

ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھا...
20/09/2025

ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیکرٹری آیا اور ان کا کھانا ان کے سامنے رکھ دیا چھوٹی چھوٹی کولیوں میں تھوڑی سی بھنڈی دال ابلے ہوئے چاول اور آدھی چپاتی تھی زرداری صاحب نے چند لقمے لیے اور خانساماں ٹرے اٹھا کر لے گیا.
میں نے ان سے ان کی سادہ خوراک کے بارے میں پوچھا تو وہ ہنس کر بولے میری خوراک بس بھنڈی اور سادہ چاول تک محدود ہے میں ان کے علاوہ کچھ نہیں کھا سکتا ۔میں نے پوچھا کیا آپ گوشت نہیں کھاتے وہ مسکرائے اور بولے میں گوشت کھا ہی نہیں سکتا"
میں کھانا کھا کر واپس آگیا لیکن آپ یقین کریں میں اس کے بعد جب بھی کھانا کھانے لگتا ہوں تو مجھے زرداری صاحب کی ٹرے یاد آ جاتی ہے اور میں کھانا بھول جاتا ہوں۔
ارشاد احمد حقانی پاکستان کے سینئر صحافی اور کالم نگارتھے روزنامہ جنگ میں کالم لکھتے تھے میں نے ان سے لکھنا سیکھا شاه صاحب نے بتایا میں 1998ء میں ایران جا رہا تھا ارشاد احمد حقانی سے ملاقات ہوئی انہوں نے پوچھا کیا آپ مشہد بھی جائیں گے؟
میں نے عرض کیا جی جاؤں گا انہوں نے فرمایا آپ میرے لیے وہاں خصوصی دعا کیجیے گا میں نے وعدہ کر لیا لیکن اٹھتے ہوئے پوچھا آپ خیریت سے تو ہیں؟ حقانی صاحب دکھی ہو کر بولے میری بڑی آنت کی موومنٹ رک گئی ہے پاخانہ خارج نہیں ہوتا میں روز ہسپتال جاتا ہوں اور ڈاکٹر مجھے بیڈ پر لٹا کر مشین کے ذریعے میری بڑی آنت سے پاخانہ نکالتے ہیں اور یہ انتہائی تکلیف دہ عمل ہوتا ہے“
یہ بات سن کر مجھے بے اختیار چودھری شجاعت حسین یاد آگئے چودھری صاحب خاندانی اور شان دار انسان ہیں میرے ایک دوست چند دن قبل ان کی عیادت کے لیے گئے چودھری صاحب خوش تھے اور بار بار اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر رہے تھے۔
میرے دوست نے صحت کے بارے میں پوچھا تو چودھری صاحب نے جواب دیا میں بہت امپروو کر رہا ہوں' میں اب اپنے منہ سے کھا بھی لیتا ہوں اور اپنے پائوں پر کھڑا بھی ہو جاتا ہوں دوست نے پوچھا " آپ کی حالت اس سے پہلے کیسی تھی؟" چودھری صاحب بولے میری ٹانگیں میرا بوجھ نہیں اٹھاتی تھیں اور میرے پیٹ میں ٹیوب لگی ہوئی تھی' ڈاکٹر مجھے اس کے ذریعے کھلاتے تھے میں منہ کے ذائقے کو ترس گیا تھا الحمد للہ میں اب تھوڑا تھوڑا کر کے کھا بھی لیتا ہوں اور چل پھر بھی سکتا ہوں“
میں بینک کے ایک مالک کو جانتا ہوں یہ صبح جاگتا ہے تو چار بندے ایک گھنٹہ لگا کر اسے بیڈ سے اٹھنے کے قابل بناتے ہیں یہ اس کے پٹھوں کا مساج کر کے انہیں اس قابل بناتے ہیں کہ یہ اس کے جسم کو حرکت دے سکیں اس کی گاڑی کی سیٹ بھی مساج چیئر ہے یہ سفر کے دوران اسے ہلکا ہلکا دباتی رہتی ہے اوران کے دفتر اور گھر دونوں جگہوں پر ایمبولینس ہر وقت تیار کھڑی رہتی ہے' آپ دولت اور اثرورسوخ دیکھیں تو آپ رشک پر مجبور ہوجائیں گے اور آپ اگر اس کی حالت دیکھیں تو آپ دو دو گھنٹے توبہ کرتے رہیں۔
اسی طرح پاکستان میں ہوٹلز اور موٹلز کے ایک ٹائی کون ہیں صدرالدین ہاشوانی یہ پانچ چھ برسوں سے شدید علیل ہیں، ڈاکٹر اور فزیو تھراپسٹ دونوں ہر وقت ان کے ساتھ رہتے ہیں ان کے پرائیویٹ جہاز میں ان کے ساتھ سفر کرتے ہیں فزیو تھراپسٹ دنیا جہاں سے ان کے لیے فزیو تھراپی کی مشینیں تلاش کرتے رہتے ہیں مجھے جرمنی کے شہر باڈن جانے کا اتفاق ہوا یہ مساج اوردیسی غسل کا ٹاؤن ہے شہر میں مساج کے دو دو سو سال پرانے سنٹر ہیں اور دنیا جہاں سے امیر لوگ مالش کرانے کے لیے وہاں جاتے ہیں، چھ چھ ماہ بکنگ نہیں ملتی ، آپ وہاں لوگوں کی حالت دیکھیں تو آپ کی نیند اڑ جائے گی۔
مریض کے پروفائل میں دس دس بلین ڈالر کی کمپنی ہوتی ہے لیکن حالت دیکھیں گے تو وہ سیدھا کھڑا ہونے کے قابل بھی نہیں ہوتا ہم انسان ایک نس کھچ جانے کے بعد اپنے پائوں پر کھڑا ہونے کے قابل نہیں رہتے ہم چمچ تک نہیں اٹھا پاتے اور نگلنے کے قابل نہیں رہتے یہ ہماری اصل اوقات ہے۔
تو پھر کس بات کا غرور اور فخر
توبہ کرتے رہیں معافی مانگتے رہیں
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حضور گڑگڑاتے رہیں
اور اس کے سامنے اپنا سر جھکاتے رہیں
فبای آلا ربكما تكذبان

Classes are in progress for the preparation of Initial Tests and lSSB. Call  0300 7489753 for more information.
19/09/2025

Classes are in progress for the preparation of Initial Tests and lSSB. Call 0300 7489753 for more information.

Address

Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00

Telephone

+923007489753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz Forces Academy Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aziz Forces Academy Sargodha:

Share

Category