Municipal committee Shahpur sadar

Municipal committee Shahpur sadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Municipal committee Shahpur sadar, Government Organization, Municipal committee Shahpur sadar, Sargodha.

آج مورخہ 21.06.2024 چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر مبشر کلیم گل صاحب کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ...
21/06/2024

آج مورخہ 21.06.2024
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر
مبشر کلیم گل صاحب کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صفائی شہر کے مختلف مقامات پر شہر کی صفائی کرنے میں مصروف ہے ۔

20/06/2024
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب کی ہدایات پر آج مورخہ 08.05.2024 میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صف...
08/05/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
آج مورخہ 08.05.2024
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صفائی شہر کے مختلف مقامات پر شہر کی صفائی کرنے میں مصروف ہے۔

آج مورخہ 23.04.2024 اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور صدر ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب ، میونسپل آفیسر (I...
23/04/2024

آج مورخہ 23.04.2024
اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور صدر ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب ، میونسپل آفیسر (I&S) علی مہران صاحب
شجر کاری مہم کے سلسلہ میں بمقام کلمہ چوک شاہ پور صدر پودے لگا رہے ہیں ۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب کے احکامات کی روشنی میں میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صفائی شہر ک...
23/04/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کے احکامات کی روشنی میں
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کا عملہ صفائی شہر کے مختلف مقامات پر شہر کی صفائی کرنے میں مصروف ہے۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحبکے احکامات کی روشنی میںمیونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کی طرف سے عوام الناس ...
04/04/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کے احکامات کی روشنی میں
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کی طرف سے عوام الناس کے لئے چلڈرن پارک شاہ پور صدر کی مینٹیننس ، صفائی ستھرائی کے تمام تر کام عید الفطر سے پہلے مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
تاکہ عوام الناس کو ایک اچھا تفریح مقام مہیاء کیا جائے
عوام الناس سے بھی اپیل ہے کہ صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے میں ہمارہ ساتھ دیں کیونکہ چلڈرن پارک شاہ پور صدر ہم سب کی ذمہ داری اور ہمارہ قیمتی اثاثہ ہے۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحبکی ہدایات پرجاری صفائی مہم شاہ پور صدرکے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی شاہ پ...
04/04/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
جاری صفائی مہم شاہ پور صدر
کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کے عملہ صفائی نے گجر کالونی شاہ پور صدر کی صفائی مکمل کر دی ہے۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحبکی ہدایات پرجاری صفائی مہم کے سلسلہ میںمحلہ چمن کالونی شاہ پور صدر کی ...
30/03/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
جاری صفائی مہم کے سلسلہ میں
محلہ چمن کالونی شاہ پور صدر کی صفائی مکمل کر دی گئی ہے۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحبکی ہدایات پر جاری صفائی مہم کے سلسلہ میں آج بروز ہفتہ میونسپل کمیٹی شا...
30/03/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر جاری صفائی مہم کے سلسلہ میں
آج بروز ہفتہ میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کے عملہ صفائی نے محلہ ڈپٹیانوالہ کی صفائی مکمل کر دی ہے۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحبکی ہدایات پرجاری صفائی مہم کے سلسلہ میںمیونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کے عم...
29/03/2024

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر عبدالوہاب صاحب
کی ہدایات پر
جاری صفائی مہم کے سلسلہ میں
میونسپل کمیٹی شاہ پور صدر کے عملہ صفائی نے آج بروز جمعہ
وارڈ نمبر 9 کی صفائی مکمل کر دی ہے۔

Address

Municipal Committee Shahpur Sadar
Sargodha

Telephone

+92486310508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal committee Shahpur sadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal committee Shahpur sadar:

Share