Brotherhood Sargodhians

Brotherhood Sargodhians BroThErHoOd....

آج ڈویژنل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب رامش عمانوعیل بھٹی صاحب، کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب...
11/04/2024

آج ڈویژنل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب رامش عمانوعیل بھٹی صاحب، کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب،کوآرڈینیٹر منیر ٹھیکیدار صاحب،کوآرڈینیٹر بابر صاحب، کوآرڈینیٹر کامران صاحب، کوآرڈینیٹر پرویز صاحب نے سابق ایم این اے چوہدری محسن شاہنواز رانجھا صاحب کو عمرہ ادا کرنے کی مبارکباد دینے ان کی رھائش گاہ پر اپنی مینارٹی ٹیم کے ساتھیوں کے ہمراہ گئے۔

آج کوآرڈینیٹر  ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 3...
07/02/2024

آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 38 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔

آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 37...
07/02/2024

آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 37 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔

آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 36...
07/02/2024

آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 36 ایس بی میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔

آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب  نے این اے 83 چک نمبر 4...
07/02/2024

آج کوآرڈینیٹر ایلڑر سلیم صاحب اور سینیر راہنما خالد بھٹی صاحب اور کوآرڈینیٹر جناب منیر نواب صاحب نے این اے 83 چک نمبر 40 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔

آج کوآرڈینیٹر عمران صاحب اور کوآرڈینیٹر دلاور کھوکھر  صاحب نے این اے 82 پی پی 72 کے جلسہ میں شرکت کی ۔محترمہ مریم نواز ص...
07/02/2024

آج کوآرڈینیٹر عمران صاحب اور کوآرڈینیٹر دلاور کھوکھر صاحب نے این اے 82 پی پی 72 کے جلسہ میں شرکت کی ۔محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔

آج کوآرڈینیٹر زین زاہد صاحب ،کوآرڈینیٹر منیر نواب اور کوآرڈینیٹر ایلڈر سلیم صاحب نے آج 43 این اے 84 میں  محترمہ مریم نوا...
07/02/2024

آج کوآرڈینیٹر زین زاہد صاحب ،کوآرڈینیٹر منیر نواب اور کوآرڈینیٹر ایلڈر سلیم صاحب نے آج 43 این اے 84 میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق کمپین کو جاری رکھا۔

07/02/2024

آج ڈاکٹرروبینہ فیروز بھٹی ڈویژنل کوارڈینیٹرمینارٹی کی رہائش گاہ پرضلع سرگودھا کے تمام قومی اور صوبائی حلقوں کے مینارٹی یوتھ میل اور فی میل کوارڈینیٹرزکا اجلاس ہوا جس میں ان کو پرچی کی تقسیم اور الیکشن والے دن لوگوں کو گھروں سے نکالنےکے لئے اپنے اپنے علاقوں میں بھرپور طریقے سے کام کرنےکی ہدایت کی گئی۔ اس اجلاس میں فارس بھٹی ضلعی کوارڈینیٹر کے علاوہ مسلم لیگ ن کی مدر باڈی کے نمائندگان نےبھی شرکت کی۔ ضلعی یوتھ کوارڈینیٹر رمشا نےتمام کوارڈینیٹرز کے ساتھ الیکشن والے دن براہ راست رابطے کا لائحہ عمل بھی بتایا تاکہ بھرپور طریقے سے مینا رٹی کا ووٹ کاسٹ کروایا جا سکے۔

آج ڈویژنل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب رامش عمانوعیل  بھٹی صاحب ،کوآرڈینیٹر منیر نواب اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر زامل شہزاد...
06/02/2024

آج ڈویژنل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب رامش عمانوعیل بھٹی صاحب ،کوآرڈینیٹر منیر نواب اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر زامل شہزاد نے آج 43 شمالی گنیانوالا میں ڈاکٹر لیاقت علی خان صاحب کے جلسہ میں شرکت کی اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق کمپین کو جاری رکھا۔

آج فیمیل کوآرڈینیٹر فرحت صاحبہ نے محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم ح...
05/02/2024

آج فیمیل کوآرڈینیٹر فرحت صاحبہ نے محترمہ مریم نواز صاحبہ کی قائم کردہ مینارٹی کمیٹی کی چیف آرگنائزر محترمہ راحیلہ خادم حسین صاحبہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ فیروز بھٹی صاحبہ، فوکل پرسن پنجاب جناب احمد سعید محسن صاحب اور بفضل خدا ایم پی اے جناب بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب کی ہدایت کے مطابق ڈور ٹو ڈور کمپین کو جاری رکھا۔

Address

Jinnah Colony Street 2
Sargodha
40100

Telephone

+923056100009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brotherhood Sargodhians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Brotherhood Sargodhians:

Share