Tehreek e Falah e Muashra 117SB

Tehreek e Falah e Muashra  117SB Note: this is just sample for educational purposes
TFM is a social service organization

10/04/2024
10/04/2024

آخری 09 ماہ میں مریضوں کی تعداد = 44885

تعداد مریض 2010 سے 2023=619891
10/04/2024

تعداد مریض 2010 سے 2023=619891

17/08/2023
14/07/2023

Missed it earlier? Listen to it now!

14/07/2023

صحت اور صفائی زندگی کا ایسا لازمی اْصول ہے جن کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ گندگی کے نزدیک رہنے سے انسانی ذہن بھی گندا ہوجاتا ہے۔ معاشرے میں جرائم بڑھ جاتے ہیں۔ ذہنی دباؤ عروج پر چلا جاتا ہے اور انسانیت بہت نچلی سطح پر آجاتی ہے۔

ہم مسلمان ہیں۔ اور ہمارے پاس قرآن کریم جیسی پاک کتاب ہے، جو زندگی کے سارے اُصول مہیا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ رسولِ خدا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور احادیث ہیں جن کی رُو سے صفائی نصف ایمان ہے یا ایمان کا حصہ ہے۔آپ کا ارشاد ہے:۔

’’اَلطَّہُوْرُ شَطْرُالْاِیْمَان‘‘

’’صفائی ایمان کا حصہ ہے‘‘۔

اسلام میں انسانی جسم کی صفائی سے لے کر پوری سوسائٹی ، گلی ، محلہ اور قوم کی صفائی تک کے لیے الگ الگ مواقع پر احکامات صادر ہوئے ہیں۔ حتّٰی کہ مسلمان پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں تو پانچ مرتبہ وضو کرتے ہیں، یعنی اپنے ہاتھ منہ دھوتے ہیں۔

پچھلے کچھ سالوں سے پاکستان میں گندگی کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں کی شرح میں نہایت تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ خاص طورپر کالے یرقان کا وائرس جسے’’ ایچ ، سی ، وی‘‘ کہتے ہیں بہت تیزی کے ساتھ پھیلا ہے

گندگی سے بیماریاں پھیلتی ہیں۔ ہم عموماً اپنے محلے کے آگے اپنے گھروں کا گند پھینک دیتے ہیں۔ جس پر سے اُٹھ کر آنے والے مچھرہمیں بیمار کردیتے ہیں۔

کسی بھی انسانی آبادی میں رہنے کا یہ سب سے پہلا اُصول ہے کہ آپ خود بھی صاف ستھرے ہوں اور آپ کی یا آپ کے گھر کی گندگی سے دوسرے لوگ بھی محفوظ رہیں۔کیونکہ افراد سے ہی قوم بنتی ہے۔



؎افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

Clean and green 117 SB 💚💚🌳
04/07/2023

Clean and green 117 SB 💚💚🌳

عیدالاضحی مبارک
28/06/2023

عیدالاضحی مبارک

New project completed ❤️❤️
27/06/2023

New project completed ❤️❤️

سالانہ اجلاس 2023 تحریک فلاح معاشرہ 117 جنوبی
27/06/2023

سالانہ اجلاس 2023 تحریک فلاح معاشرہ 117 جنوبی

Address

Chak No 117 S. B Shaheenabad Sargodha
Sargodha
40130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Falah e Muashra 117SB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category