Yasir Bajwa

Yasir Bajwa Community Voice & Social Initiatives

Nadeem Afzal Chan
27/05/2026

Nadeem Afzal Chan

31/12/2025

‏دعا کہ نیا سال پاکستان سمیت
پوری دنیا میں امن تندرستی اور
خوشحالی لائے..آمین

28/12/2025

‏تم کیوں پریشان ہوتے ہو؟ جو رب تمہارے دل اور لبوں پر دعا کا خیال لا سکتا ہے، وہ تمہارے نصیب میں تمہاری چاہت کو لکھنے پر بھی قادر ہے۔ بس اللہ پر بھروسہ رکھو اور دعا کرتے رہو۔



السلام علیکم ورحمتہ اللہ #

28/12/2025

کسی کمزور اور مجبور انسان کی تذلیل کرتے ہوئے، ہم اسے اس کی اوقات نہیں یاد دلا رہے ہوتے بلکہ اپنی اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں۔ آدابِ گفتگو ہمیشہ ملحوظِ خاطر رہنے چاہیے۔"
‏اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
‏السلام علیکم زندگی بخیر

28/12/2025
27/12/2025

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Yasir Bajwa:

Shortcuts

Share