07/02/2024
نصر من اللہ و فتح قریب
تاریک بستیوں کے مکیں حوصلہ رکھو ✌🏻
سورج کو اپنے ساتھ لیے ارہے ہیں ہم 💪🏼
حلقہ پی پی 77 کا ببر شیر چوہدری ذوالفقار احمد باجوہ انشاءاللہ بڑی لیڈ سے مخالفین کو شکست دے کر اپنی منزل پر پہنچے گا ۔
انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 چوہدری ذوالفقار احمد باجوہ