Malik mahmood husain awan

Malik mahmood husain awan president Alkhidmat foundation district Sargodha

29/11/2022
مہر محسن رضا کے بھائی کی شادی میں شرکت ۔دوست احباب سے خوشگوار  ملاقاتیں
28/11/2022

مہر محسن رضا کے بھائی کی شادی میں شرکت ۔دوست احباب سے خوشگوار ملاقاتیں

نیو سیٹلائیٹ ٹاون زیڈ بلاک چوہدری تاج کے ہوٹل پر بعد نماز فجر دوستوں کے ساتھ بیٹھک۔گپ شپ اور سیاسی سماجی سرگرمیوں پر تبا...
27/11/2022

نیو سیٹلائیٹ ٹاون زیڈ بلاک چوہدری تاج کے ہوٹل پر بعد نماز فجر دوستوں کے ساتھ بیٹھک۔گپ شپ اور سیاسی سماجی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

جماعت اسلامی یونین کونسل نمبر 2 نیو سیٹلائیٹ ٹاون کے بعد نماز فجر ہونے والے اجتماع میں شرکت۔
27/11/2022

جماعت اسلامی یونین کونسل نمبر 2 نیو سیٹلائیٹ ٹاون کے بعد نماز فجر ہونے والے اجتماع میں شرکت۔

اپنے بہت ہی پیارے دوست حاجی غلام محمد مرحوم سابقہ چئیرمین کے بیٹے نعمان علی کے ولیمہ میں شرکت۔شہر بھر کی سیاسی سماجی شخص...
27/11/2022

اپنے بہت ہی پیارے دوست حاجی غلام محمد مرحوم سابقہ چئیرمین کے بیٹے نعمان علی کے ولیمہ میں شرکت۔شہر بھر کی سیاسی سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن کی سرگودھا آمد پر اہم اجلاس میں شرکت ۔امیر ضلع میاں اویس قاسم ا...
26/11/2022

جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن کی سرگودھا آمد پر اہم اجلاس میں شرکت ۔امیر ضلع میاں اویس قاسم اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نیو سیٹلائیٹ ٹاون امیر عبداللہ اعوان علیل ہیں۔ان کی عیادت کی۔اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین۔
26/11/2022

امیر جماعت اسلامی نیو سیٹلائیٹ ٹاون امیر عبداللہ اعوان علیل ہیں۔ان کی عیادت کی۔اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین۔

چماعت اسلامی سرگودھا کے ماہانہ تربیتی پروگرام میں شرکت۔
25/11/2022

چماعت اسلامی سرگودھا کے ماہانہ تربیتی پروگرام میں شرکت۔

شیخ شاہد صاحب (سرگودھا فلور مل) ۔عمرہ کی مبارکباد کے لئے حاضری ۔
25/11/2022

شیخ شاہد صاحب (سرگودھا فلور مل) ۔عمرہ کی مبارکباد کے لئے حاضری ۔

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب لیاقت بلوچ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی سرگودھا آمد ...
12/10/2022

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب لیاقت بلوچ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی سرگودھا آمد پر ملاقات۔

Address

Sargodha

Telephone

+923006009584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik mahmood husain awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share