CH Abdul Hamid And Manawar Begum Walfare

CH Abdul Hamid And Manawar Begum Walfare Ambulance Service

05/07/2026

الحمدللہ جون کے مہینے میں 20 مریضوں کو ایمبولینس کی سہولت مہیا کی گئی

27/06/2026

بانی ویلفیئر چوہدری عمران حمید یوکے کا اپنے والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے یوکے میں سالانہ دعائیہ تقریب کا انعقاد

20/06/2026
03/06/2026

الحمدللہ
مئی کے مہینے میں 10 مریضوں کو ایمبولینس کی سہولت مہیا کی گئی

02/06/2026

ماشاءاللہ حاجی پیر لیاقت صاحب نے ماہانہ فنڈ کے علاوہ ویلفیئر کو خطیر رقم ادا کی اللہ تعالیٰ اجر عطا فرمائے آمین

30/05/2026

یکم جون سے سلائی کلاسز سٹارٹ ہیں فرسٹ بیج کی تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں شکریہ

23/05/2026

الحمدللہ سلائی سکول کے لیے پہلا 20 بچیوں کا بیج مکمل باقی خواہشمند بچیاں آفس وقار سائنس اکیڈمی رابطہ کریں

18/05/2026

انشاء اللہ
سلائی سکول کی کلاسز یکم جون سے سٹارٹ ہو جائے گی

15/05/2026

بانی ویلفیئر چوہدری عمران حمید یوکے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

Address

Rasheedpur
Sarai Alamgir
50000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Abdul Hamid And Manawar Begum Walfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share