Rana Muhammad Farooq Saeed Khan

Rana Muhammad Farooq Saeed Khan politics

@پیپلز ہاؤس سمندری حلقہ انتخاب سے آئے ہوئے رانا فاروق گروپ سے وابستہ معززین کی پیپلز ہاؤس آمد۔  سابق وفاقی وزیر و سئنیر ...
01/06/2026

@پیپلز ہاؤس سمندری

حلقہ انتخاب سے آئے ہوئے رانا فاروق گروپ سے وابستہ معززین کی پیپلز ہاؤس آمد۔
سابق وفاقی وزیر و سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب رانا فاروق سعید خاں ۔نوجوان عوامی رانا بلال فاروق خاں ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن فیصل آباد سے ملاقات ۔۔
مسائل سے آگاہ کیا ۔اور مسائل۔کے حل کے لئے اقدامات کئے گئیے۔
تحصیل سمندری میں واحد سیاسی ڈیرہ ہے جو ہفتہ وار عوام۔کو۔لائنوں میں لگانے کی بجائے پورا #ہفتہ پورا #سال عوام کی خدمت میں کوشاں میں۔۔


نوجوان قیادت رانا اسامہ فاروق خاں ایڈووکیٹ کی حلقہ انتخاب کے گاؤں 171 گ ب بمبوں  میں گروپ رہنماوں سے ملاقاتیں ۔فوت شدگان...
01/06/2026

نوجوان قیادت رانا اسامہ فاروق خاں ایڈووکیٹ
کی حلقہ انتخاب کے گاؤں 171 گ ب بمبوں میں گروپ رہنماوں سے ملاقاتیں ۔فوت شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔۔


سابق وفاقی وزیر و سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب رانا فاروق سعید خاں پیپلز ہاؤس آئے ہوئے معززین سے ملاق...
31/05/2026

سابق وفاقی وزیر و سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب رانا فاروق سعید خاں پیپلز ہاؤس آئے ہوئے معززین سے ملاقاتیں کررہے ہیں ۔۔

@ مرید وآلہ ۔۔سئنیر گروپ رہنما۔و ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوھدری شاہد  کی جانب عید ملن پارٹی کا اہتمام ۔۔جس میں سابق وف...
31/05/2026

@ مرید وآلہ ۔۔

سئنیر گروپ رہنما۔و ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت
چوھدری شاہد کی جانب عید ملن پارٹی کا اہتمام ۔۔
جس میں سابق وفاقی وزیر و سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب رانا فاروق سعید خاں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔۔۔
اس موقع پر ذیل مرید وآلہ کے معززین و سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔۔۔


الحمدللہ رب العالمین 137 گ ب سے  ایک بہت بڑے گروپ جس میں رانا ارمغان ۔۔رانا عامر سہیل ۔چوھدری عامر سرویا۔۔ملک طارق جاوید...
29/05/2026

الحمدللہ رب العالمین
137 گ ب
سے
ایک بہت بڑے گروپ جس میں
رانا ارمغان ۔۔رانا عامر سہیل ۔چوھدری عامر سرویا۔۔
ملک طارق جاوید ۔۔بلال گجر ۔رانا رضوان ۔رانا عدنان سوئی گیس ۔رانا ریحان اجڑام والے۔ملک عباس عرف جانی۔رانا حماد ذولفقار علی۔۔ کی پیپلز ہاؤس آمد ۔۔۔
رانا بلال فاروق خاں ایڈووکیٹ سے ملاقات ۔۔اور اپنے گروپ سمیت مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر
رانا فاروق گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔۔
خصوصی کاوش۔۔
رانا عظیم خاں ۔رانا خرم محبوب بھی ہمراہ تھے ۔۔


28/05/2026

کبھی تو سوچنا تم نے یہ کیا کیا لوگو
یہ تم نے کس کو سر دار کھو دیا لوگو
ہوائے بغض و خباثت چلی تو اپنے ساتھ
اڑا کے لے گئی انصاف کی قبا لوگو
دیا تھا صبحِ مسرت نے اک چراغ تمہیں
اسی کو تم نے سرِ شام کھو دیا لوگو
(احمد نویدؔ )
ھفتہ بانی ایٹمی پروگرام
سدا رھے آباد بھٹو
بھٹو زندہ آباد


@پیپلز ہاؤس سابق وفاقی وزیر و سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب رانا فاروق سعید خاں پیپلز ہاؤس آئے معززین ...
28/05/2026

@پیپلز ہاؤس
سابق وفاقی وزیر و سئنیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب رانا فاروق سعید خاں
پیپلز ہاؤس آئے معززین سے عید مل رہے ہیں ۔۔


‏تمام عالم اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو۔۔یہ عید ایثار قربانی اور غرباء و مساکین کی دلجوئی کا بہترین اظہار ہے ۔اپنے اردگر...
27/05/2026

‏تمام عالم اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو۔۔
یہ عید ایثار قربانی اور غرباء و مساکین کی دلجوئی کا بہترین اظہار ہے ۔
اپنے اردگرد غرباء کا خیال رکھیں ۔۔

‏⁦‪ ‬⁩

‏تمام عالم اسلام کو عید الضحیٰ مبارک‏⁦‪ ‬⁩
27/05/2026

‏تمام عالم اسلام کو عید الضحیٰ مبارک
‏⁦‪ ‬⁩

Address

Punjab
37300

Telephone

+92413420079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Muhammad Farooq Saeed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share