پاکستان تحریک انصاف سمبڑیال این اے 76

پاکستان تحریک انصاف سمبڑیال این اے 76 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان تحریک انصاف سمبڑیال این اے 76, Public & Government Service, Sambrial.

Congressional All members
19/09/2021

Congressional All members

14/08/2021
مرشد دریاۓ راوی کو دیکھتے ہوۓ 😍PM IK Today  🇵🇰❤
10/08/2021

مرشد دریاۓ راوی کو دیکھتے ہوۓ 😍
PM IK Today 🇵🇰❤

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات۔ملاقات میں وزیر اطلاعات چوہدری فواد حس...
07/08/2021

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات۔

ملاقات میں وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اور دیگر متعلقہ افسران کی شرکت۔
وزیر اعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تفصیلی بریفنگ اور کارکردگی کا عملی نمونہ پیش کیا گیا۔
وزیرِ اعظم نے انتخابی عمل کی شفافیت کو یقینی بنانے اور اس حوالے سے ماضی میں مختلف جماعتوں کی جانب سے سامنے آنے والے تحفظات کا موثر ازالہ کرنے کے حوالے سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی افادیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی عمل پر عوام کا مکمل اعتماد بحال کرنے اور اس پورے نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔
وزیر اعظم نے اس اہم پیش رفت پر وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو مبارکباد دی۔

Address

Sambrial

Telephone

+923496121786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف سمبڑیال این اے 76 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان تحریک انصاف سمبڑیال این اے 76:

Share