Voice Of Samaro

Voice Of Samaro "Welcome to [Voice Of Samaro], your go-to destination for exploring the best activities!

Contact us for Paid Promotion 03472320240
email : [email protected]📢

جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ مرکزی تقریب ٹاؤن کمیٹی سامارو میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی جس میں شہر کے معززین...
14/08/2026

جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ مرکزی تقریب ٹاؤن کمیٹی سامارو میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی جس میں شہر کے معززین اساتذہ کرام افسران سمیت تمام شہریوں نے شرکت کی 🇵🇰❤️🇵🇰

🇵🇰 جشنِ آزادی ریلی، سامارو 💚آئیں! وطن سے محبت اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلی کا حصہ بنیں۔ 🇵🇰✨13 اگست | بع...
12/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی ریلی، سامارو 💚
آئیں! وطن سے محبت اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلی کا حصہ بنیں۔ 🇵🇰✨
13 اگست | بعد نمازِ مغرب
📍 مارکیٹ چوک تا محمد امین غوری مارکیٹ
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر بچوں کے لیے خصوصی فیس پینٹنگ! 🎨🇵🇰14 اگست کے موقع پر تمام بچے اپنے چہروں پر پاکستانی پرچم، چاند ...
12/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر بچوں کے لیے خصوصی فیس پینٹنگ! 🎨🇵🇰
14 اگست کے موقع پر تمام بچے اپنے چہروں پر پاکستانی پرچم، چاند ستارہ اور اپنی پسند کی خوبصورت پینٹنگز بنوا سکتے ہیں۔ ❤️💚📅 13 اور 14 اگست
⏰ دوپہر 1 بجے سے
📍 توفیق پٹرول پمپ کے قریب، سامارو کنری روڈ، Pizza Cravix
💚 فیس پینٹنگ بالکل مفت!
آئیں، اپنے بچوں کے ساتھ جشنِ آزادی کی خوشیاں دوبالا کریں اور وطن سے محبت کے رنگ اپنے چہروں پر سجائیں۔ 🇵🇰✨
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

08/08/2026

Team Voice Of Samaro is ready for new mission❤️😊

تمام اہلیانِ سامارو، معززین، سیاسی و سماجی شخصیات، تاجر برادری، نوجوانوں، والدین، صحافی برادری اور ہر طبقۂ فکر کے شہریوں...
08/08/2026

تمام اہلیانِ سامارو، معززین، سیاسی و سماجی شخصیات، تاجر برادری، نوجوانوں، والدین، صحافی برادری اور ہر طبقۂ فکر کے شہریوں سے کو اس عوامی مطالبے میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔۔
📅 اتوار، 9 اگست 2026
⏰ شام 5:30 بجے
📍 شاہی بازار چوک، حاجی جعفر کی دکان کے پاس سے پریس کلب تک
منجانب: Voice of Samaro

06/08/2026

پاکستان میں دل کی بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں؟دل کی بیماری، خاموش خطرہ، جانیں اور بچیں
Heart Disease in Pakistan, The Silent Threat. Learn the Warning Signs and How to Stay Safe.

02/08/2026

کل رات سے سامارو اور گرد و نواح میں مسلسل بارش جاری
اے اللہ اس بارش کو رحمت والی بنا دے۔

Address

Samaro
69350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Samaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice Of Samaro:

Shortcuts

Share

Category